عون چوہدری اور نعمان لنگڑیال کے حکومتی عہدوں سے استعفے معمہ بن گئے

aunachaha.jpg

استحکام پاکستان پارٹی کے رہنماؤں کے وزیراعظم کے معاون خصوصی کے عہدوں سے استعفے معمہ بن گئے۔۔میڈیا پر مستعفی ہونیکی خبریں لیکن عون چوہدری کی تردید


استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عون چودھری اور نعمان لنگڑیال نے اپنے استعفے پارٹی قیادت کودے دئیے جبکہ عون چوہدری نے اسکی تردید کردی
https://twitter.com/x/status/1679461924289871877
عون چودھری اور نعمان لنگڑیال کے استحکام پاکستان پارٹی کے عہدوں سے مستعفی ہونے کی خبر غلط ہے۔ عون چودھری سے میری بات ہوئی اور ان کا کہنا تھا کہ یہ سراسر جھوٹ ہے۔
https://twitter.com/x/status/1679452381027901440
صحافی احمد وڑائچ کا کہنا تھا کہ استحکام پاکستان پارٹی کے صدر علیم خان کی پارٹی ارکان اتنی عزت بھی نہیں کرتے، صدر کی ہدایت کو 25دن ہو گئے، عون چودھری اور نعمان لنگڑیال نے وفاقی کابینہ نہیں چھوڑی، صدر استحکام پاکستان کا حکم جوتے کی نوک پر
https://twitter.com/x/status/1679458551243354114
واضح رہے کہ استحکام پاکستان پارٹی کے صدر علیم خان نے 25 روز پہلے عون چوہدری اور نعمان لنگڑیال کو مستعفی ہونیکی ہدایت کی تھی لیکن اسکے باوجود انکے استعفے معمہ کا شکار ہیں۔
 

Back
Top