عوام کھڑے ہو جائیں تو حکومت گھٹنے ٹیک دے گی، مفتی محمد تقی عثمانی

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
1371787_3870185_11_updates.jpg

معروف عالم دین مفتی محمد تقی عثمانی نے کہا ہے کہ ایسی تحریک جو اس غلامی سے آزادی دلائے وہ سیاسی سطح پر کامیاب نہیں ہو رہی، عوام کھڑے ہو جائیں تو حکومت گھٹنے ٹیک دے گی۔

کراچی میں خطاب کرتے ہوئے مفتی محمد تقی عثمانی نے کہا کہ ہر الیکشن میں دھاندلی کی باتیں ہوتی ہیں، معاشرے کے مختلف طبقات جمع ہوں اور غلامی سے نکلنے کا راستہ نکالیں۔

انہوں نے کہا کہ زندگی کے ہر شعبے میں مغرب کو آئیڈیل بنا لیاگیا، اللّٰہ تعالیٰ نے ملک کو کتنے وسائل عطا فرمائے ہیں، کون سی قدرتی دولت ہمارے پاس موجود نہیں؟ جھیل سیف الملوک کے راستے کو آج تک ہم پکا نہیں کر سکے۔

مفتی محمد تقی عثمانی کا کہنا ہے کہ انگریز ریلوے کی جو لائن ڈال گئے تھے، اس کے بعد کوئی لائن نہیں ڈالی گئی، سوال یہ ہے کہ غلطی کہاں ہوئی، جڑ کہاں ہے؟ ہم آئی ایم ایف کے غلام ہیں، اسی کے نتیجے میں آج ہمارا بچہ بچہ قرض دار ہے، ہم آئی ایم ایف کے بغیر نہیں چل سکتے۔

معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی نے کہا کہ ان حالات میں سیاسی نظام کے ذریعے اسلامی نظام کا لانا مجھے مشکل لگتا ہے، دنیا میں انقلاب صرف حکومت کے ذریعے نہیں آتے، عوام کے ذریعے آتے ہیں، اس وقت سیاسی اور اقتصادی بحرانوں کا شکار ہیں، سیاسی اعتبار سے انتشار میں مبتلا ہیں، اقتصادی اعتبار سے بہت نیچے جا چکے ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ حالات ایسے ہیں ہر شخص میں مایوسی پھیل رہی ہے، تاجر برادری کسی بھی ملک کی شہ رگ ہوتی ہے، تاجر برادری سیاست کو بھی صحیح راستے پر آنے پر مجبور کر سکتی ہے، دنیا بھی تھینک ٹینک طویل مدتی پالیسیوں پر غور کرتے ہیں، تاجر اور عوام فیصلہ کر لیں کہ امپورٹڈ چیزیں استعمال نہیں کرنی تو امپورٹڈ مصنوعات بند ہو جائیں گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ تاجر برادری کے باہمی اتحاد اور اتفاق سے ہی امپورٹڈ مصنوعات کا مسئلہ حل کرسکتے ہیں، اصل بات یہ ہے کہ ہم سیاسی نظام میں غلام ہیں، آزاد نہیں، کیوں کہ ہم غلام ہیں، تو عالمی اداروں کی ماننی پڑتی ہے، یہ تحریک چلائی جائے کہ امپورٹڈ چیزیں ہم نہیں منگوائیں۔

مفتی محمد تقی عثمانی کا کہنا ہے کہ خاص طور پر ایسے دشمنوں کی چیزیں جو مسلمانوں کا گلا کاٹ رہی ہیں، تاجر اور عوام یہ فیصلہ کریں، حکومت یہ نہیں کر سکتی، کاروباری حضرات دیگر ممالک میں جاکر فلسطین میں مدد پہنچانے کی کوشش کریں، ملت کے تمام لوگ زکوٰۃ ادا کریں گے تو غربت کا خاتمہ ہو جائے گا، اب ساری دنیا میں اسلامک بینکنگ فروغ پا رہی ہے۔

ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ ہر اسلامک بینک کے ساتھ علماء منسلک ہوتے ہیں جو اس پر چیک رکھتے ہیں، اسٹیٹ بینک میں بھی شریعہ آڈٹ کرنے کا ڈپارٹمنٹ ہے، اسلامک بینکنگ میں سود سے کم پیسے ملتے ہیں، سب سے خطرناک کام یہ ہوتا ہے کہ گناہ کو گناہ نہ سمجھیں، یہ سودی نظام ہمارے اوپر کہیں اور سے لادا گیا ہے، اس نظام کو 100 فیصد تک اسلامی کرنا آسان نہیں، اسلامی نظام لانے کا کام مرحلہ وار ہوگا۔

Source
 
Cyber_Security

Chief Minister (5k+ posts)
اگر آپ تقی عثمانی کو پسند کرتے ہیں تو اویس اقبال کی یہ ویڈیو نہ دیکھیں ۔ آپ کو صدمہ ہو گا

Awais Iqbal is an atheist. I agree with most of his video except the last one minute.

M_Shameer

Senator (1k+ posts)

ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ ہر اسلامک بینک کے ساتھ علماء منسلک ہوتے ہیں جو اس پر چیک رکھتے ہیں، اسٹیٹ بینک میں بھی شریعہ آڈٹ کرنے کا ڈپارٹمنٹ ہے، اسلامک بینکنگ میں سود سے کم پیسے ملتے ہیں، سب سے خطرناک کام یہ ہوتا ہے کہ گناہ کو گناہ نہ سمجھیں، یہ سودی نظام ہمارے اوپر کہیں اور سے لادا گیا ہے، اس نظام کو 100 فیصد تک اسلامی کرنا آسان نہیں، اسلامی نظام لانے کا کام مرحلہ وار ہوگا۔

Source

اسلامک بینکنگ بھی کلیئر کٹ سود پر چلتی ہے، مگر ملا کو جب بینک تگڑا پیسہ دے دیتا ہے تو ملا اس سود کو اسلام قبول کروا دیتا ہے اور بینک کو بھی مسلمان کردیتا ہے۔ ملا بینک کے ساتھ منسلک رہ کر اس پر چیک رکھتا ہے کہ ملا کا چیک کہیں لیٹ تو نہیں ہورہا۔۔
 
Cyber_Security

Chief Minister (5k+ posts)
I hate Taqi Usmani because many premature babies will die due to his Fatwa of banning first human milk bank for the premature babies. .
 
Last edited:

Cyber_Security

Chief Minister (5k+ posts)
اسلامک بینکنگ بھی کلیئر کٹ سود پر چلتی ہے، مگر ملا کو جب بینک تگڑا پیسہ دے دیتا ہے تو ملا اس سود کو اسلام قبول کروا دیتا ہے اور بینک کو بھی مسلمان کردیتا ہے۔ ملا بینک کے ساتھ منسلک رہ کر اس پر چیک رکھتا ہے کہ ملا کا چیک کہیں لیٹ تو نہیں ہورہا۔۔
Of course it is full sood.
Watch this video of Molana Emran Hussain, how easily and clearly he proved that Islamic banking is full of Riba.
 
M_Shameer

Senator (1k+ posts)
Of course it is full sood.
Watch this video of Molana Emran Hussain, how easily and clearly he proved that Islamic banking is full of Riba.

بینکاری نظام چاہے روایتی ہو یا اسلامی سود کے بغیر چل ہی نہیں سکتا۔ اگر مسلمانوں نے سود کا بائیکاٹ کرنا ہے تو ان کو بینکاری نظام کا مکمل بائیکاٹ کرکے غاروں کے دور میں واپس جانا ہوگا۔ پاکستان میں اسلامی بینکاری کے نام پر یہ ملا بینکوں کو اسلام کا کلمہ پڑھا کر جتنا پیسہ کمارہے ہیں اس کی مثال نہیں ملتی۔ روایتی بینکوں کیلئے سٹیٹ بینک نے منیمم ڈیپازٹ ریٹ مقرر کیا ہوا ہے جو کہ پالیسی ریٹ سے ایک/ ڈیڑھ پرسنٹ کم ہے۔ یعنی اگر پالیسی ریٹ 22 پرسنٹ ہے تو روایتی بینک اپنے ڈیپازیٹرز کو اس سے ایک / ڈیڑھ فیصد کم ریٹ پر سودی منافع دینے کے پابند ہیں۔ جبکہ اسلامی بینکنگ پر یہ رول لاگو نہیں ہوتا۔ لہذا وہ اپنے ڈیپازٹر کو پالیسی ریٹ سے 8 سے 10 فیصد کم ریٹ پر سودی منافع دیتے ہیں اور ڈھیر سارا پرافٹ کماتے ہیں۔ میزان بینک کے پرافٹ کا موازنہ ایم سی بی یا کسی بھی کنونشنل بینک سے کرلیں، ان کے پرافٹ مارجن میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اب تمام بینک خود کو اسلامی بینکنگ میں کنورٹ کررہے ہیں تاکہ مل کر عوام کو یہ اسلامی چونا لگایا جاسکے۔۔
 
Fully agree. When the concept of Islamic Banking was discussed in Australia, many Australian banks were happy to introduce Islamic Banking because the benefits of the banks are huge but the customers suffer. Australians government does not allow any such system where the consumer suffer like this.
This is one of the reasons Islamic Banking is spreading so fast. Taqi Usmani getting extra credit for that. I met him in Sydney. I had some tough questions for him. He is smart he knew he wouldn't be able to answer my questions so he said to me that Islam forbids asking Questions. When you become Muslim, you dont ask questions . :-) His response brought smiles to the gathering because he had closed all the doors for the questions about Islam.
By the way, I have shown the above video of Molana Emran Hussain to many people to explain how Islamic banks exploit its customers but people still bank with Islamic banks to avoid going to hell.
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
This is one of the reasons Islamic Banking is spreading so fast. Taqi Usmani getting extra credit for that. I met him in Sydney. I had some tough questions for him. He is smart he knew he wouldn't be able to answer my questions so he said to me that Islam forbids asking Questions. When you become Muslim, you dont ask questions . :-) His response brought smiles to the gathering because he had closed all the doors for the questions about Islam.
This is not just mullah Taqi, but just about all of the Mullahs will not answer your legitimate questions, but tell you that Islam forbids it, etc.
There are Quranic verses that tell humans to think, ponder & reflect.
The Islamic banking is a hoax.
The current banking system charges interest on loans and pays interest on deposits. In my opinion, this is reasonable since the value of money fluctuates over time. For instance, a dollar today may only be worth 75 cents in five years, so banks charge interest to offset the currency devaluation and to make a little profit on the loan.
 
I agree with your post. buying power changes with time.
 
Tutiya

Senator (1k+ posts)

Yeh ( so called ) Moti aur Alam e deen apna Farz ada karnay mein nakaam rehay hein —— in loago ki waja sey hum aur Humar mazhab Duniya mein zalil ho raha hai 😡

90% people are not performing salat and by the way it is FARZ. When they say something you call them backward. As a muslim we all have to do our part.
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
1371787_3870185_11_updates.jpg

معروف عالم دین مفتی محمد تقی عثمانی نے کہا ہے کہ ایسی تحریک جو اس غلامی سے آزادی دلائے وہ سیاسی سطح پر کامیاب نہیں ہو رہی، عوام کھڑے ہو جائیں تو حکومت گھٹنے ٹیک دے گی۔

کراچی میں خطاب کرتے ہوئے مفتی محمد تقی عثمانی نے کہا کہ ہر الیکشن میں دھاندلی کی باتیں ہوتی ہیں، معاشرے کے مختلف طبقات جمع ہوں اور غلامی سے نکلنے کا راستہ نکالیں۔

انہوں نے کہا کہ زندگی کے ہر شعبے میں مغرب کو آئیڈیل بنا لیاگیا، اللّٰہ تعالیٰ نے ملک کو کتنے وسائل عطا فرمائے ہیں، کون سی قدرتی دولت ہمارے پاس موجود نہیں؟ جھیل سیف الملوک کے راستے کو آج تک ہم پکا نہیں کر سکے۔

مفتی محمد تقی عثمانی کا کہنا ہے کہ انگریز ریلوے کی جو لائن ڈال گئے تھے، اس کے بعد کوئی لائن نہیں ڈالی گئی، سوال یہ ہے کہ غلطی کہاں ہوئی، جڑ کہاں ہے؟ ہم آئی ایم ایف کے غلام ہیں، اسی کے نتیجے میں آج ہمارا بچہ بچہ قرض دار ہے، ہم آئی ایم ایف کے بغیر نہیں چل سکتے۔

معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی نے کہا کہ ان حالات میں سیاسی نظام کے ذریعے اسلامی نظام کا لانا مجھے مشکل لگتا ہے، دنیا میں انقلاب صرف حکومت کے ذریعے نہیں آتے، عوام کے ذریعے آتے ہیں، اس وقت سیاسی اور اقتصادی بحرانوں کا شکار ہیں، سیاسی اعتبار سے انتشار میں مبتلا ہیں، اقتصادی اعتبار سے بہت نیچے جا چکے ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ حالات ایسے ہیں ہر شخص میں مایوسی پھیل رہی ہے، تاجر برادری کسی بھی ملک کی شہ رگ ہوتی ہے، تاجر برادری سیاست کو بھی صحیح راستے پر آنے پر مجبور کر سکتی ہے، دنیا بھی تھینک ٹینک طویل مدتی پالیسیوں پر غور کرتے ہیں، تاجر اور عوام فیصلہ کر لیں کہ امپورٹڈ چیزیں استعمال نہیں کرنی تو امپورٹڈ مصنوعات بند ہو جائیں گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ تاجر برادری کے باہمی اتحاد اور اتفاق سے ہی امپورٹڈ مصنوعات کا مسئلہ حل کرسکتے ہیں، اصل بات یہ ہے کہ ہم سیاسی نظام میں غلام ہیں، آزاد نہیں، کیوں کہ ہم غلام ہیں، تو عالمی اداروں کی ماننی پڑتی ہے، یہ تحریک چلائی جائے کہ امپورٹڈ چیزیں ہم نہیں منگوائیں۔

مفتی محمد تقی عثمانی کا کہنا ہے کہ خاص طور پر ایسے دشمنوں کی چیزیں جو مسلمانوں کا گلا کاٹ رہی ہیں، تاجر اور عوام یہ فیصلہ کریں، حکومت یہ نہیں کر سکتی، کاروباری حضرات دیگر ممالک میں جاکر فلسطین میں مدد پہنچانے کی کوشش کریں، ملت کے تمام لوگ زکوٰۃ ادا کریں گے تو غربت کا خاتمہ ہو جائے گا، اب ساری دنیا میں اسلامک بینکنگ فروغ پا رہی ہے۔

ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ ہر اسلامک بینک کے ساتھ علماء منسلک ہوتے ہیں جو اس پر چیک رکھتے ہیں، اسٹیٹ بینک میں بھی شریعہ آڈٹ کرنے کا ڈپارٹمنٹ ہے، اسلامک بینکنگ میں سود سے کم پیسے ملتے ہیں، سب سے خطرناک کام یہ ہوتا ہے کہ گناہ کو گناہ نہ سمجھیں، یہ سودی نظام ہمارے اوپر کہیں اور سے لادا گیا ہے، اس نظام کو 100 فیصد تک اسلامی کرنا آسان نہیں، اسلامی نظام لانے کا کام مرحلہ وار ہوگا۔

Source

چلو اگر حکومت گر بھی گئ تو کونسا ھاتھی ھے جو کھڑا کرلینا ھے ۔ ٹیکس تو پھر بھی دینا پڑے گا ۔

Cyber_Security

Chief Minister (5k+ posts)
90% people are not performing salat and by the way it is FARZ. When they say something you call them backward. As a muslim we all have to do our part.
Salat is Farz but it is a personal matter. This is the reason, there is no penalty mentioned in Quran and Hadees for not praying Salat. Allah will decide on the day of judgement about the people who miss their salat. But In Islam going Haram with the name of Islam is a serious crime. It is a bigger crime than doing Haram. The point I made was that Allah warned us not to be involved in Riba, Taqi Usmai spreading Riba all over the world with the name of Islam. He made it Islamic banking. See the above video where Emran Hussain clearly explains how current Islamic banking is Riba. Also, many premature babies will die because of Taqi Usmani because he banned their milk. This is the reason he is not liked.
 
Back
Top