عوام چاہتی ہے کہ بھارت شہری آبادی میں گسا ہے،اسے برابر کیاجائے،نصرت جاوید

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
بہاولپور میں جنازے کے شرکاء سے فیڈ بیک لیا ہے، وہ غصے کی آگ میں بھڑک رہے ہیں۔ عوام کے احساسات یہ ہے کہ بھارت نے گھس کر شہری آباد کو نشانہ بنایا ہے، اسے برابر کیا جائے۔ سینئر صحافی نصرت جاوید کی گفتگو
https://twitter.com/x/status/1920202264666345657
 

Back
Top