Irfan_balouch
Senator (1k+ posts)
main tu asli hoon
kia aap asl baloch hain ?
اصلی ڈاکٹر پھر ادھر سیاست کے فورم پر کیا کر رہا ہے؟ اتنا وقت کیسے نکال لیتے ہو؟
باقی رہ گئی بات میری تو میں اصلی اتنا ہوں کہ کل اختر مینگل کی قومیت پر سوال کھڑے کر دئے۔
باقی رہ گئی بات میری تو میں اصلی اتنا ہوں کہ کل اختر مینگل کی قومیت پر سوال کھڑے کر دئے۔