عوام بھرپور مینڈیٹ دے گی جس کے بعد کسی بیساکھی کی ضرورت نہیں رہے گی،خان

8%DA%A9%DA%BE%D8%A7%D9%86%D9%85%D8%B9%D8%AA%D8%AA%D8%B9%D8%B4%D8%AC%DB%8C%D9%81%D8%AF%DA%AF%D9%88%DA%AF%D8%B3.jpg

ہمیں امید ہے آئندہ عام انتخابات میں عوام بھرپور مینڈیٹ دے گی جس کے بعد کسی بیساکھی کی ضرورت نہیں رہے گی: سابق وزیراعظم

ریٹائرڈ سیشن ججز کے وفد نے آج سابق وزیراعظم وچیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے ان کی رہائشگاہ زمان پارک پر ان سے ملاقات کی اور 297 اراکین کی طرف سے عمران خان سے اظہار یکجہتی کیا۔

عمران خان کا ججز کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ بہت سے ججز ریٹرننگ آفیسرز بھی رہ چکے ہیں جبکہ بہت سے ایسے ججز بھی تھے جو اینٹی کرپشن کیسز بھی سنتے رہے ہیں، سوچنا یہ ہے کہ ملک کے عام شہریوں کو تحفظ کیسے دیا جا سکتا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1641048826336227329
عمران خان نے کہا کہ ہمیں امید ہے آئندہ عام انتخابات میں عوام بھرپور مینڈیٹ دے گی جس کے بعد کسی بیساکھی کی ضرورت نہیں رہے گی۔ ہماری خواہش ہے کہ پاکستان میں اصلاحات کے ایجنڈے کو آگے بڑھائیں اور معاشرے میں بہتری پیدا کرنے کے لیے قانون حکمرانی قائم کی جائے جو وقت کی ضرورت ہے۔ ہماری جدوجہد کا مقصد صرف اور وصرف عوام کی فلاح کیلئے کوشش کرنا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف مذاکرات کرنے سے کبھی نہیں گھبرائی لیکن ہم صرف انتخابات کے معاملے پر بات چیت کریں گے۔ انہوں نے رانا تنویر حسین کی قومی اسمبلی میں تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ رانا تنویر حسین نے اسمبلی فلور کھڑے ہو جو بے ہودہ تقریر کی اس نے میرا سر شرم سے جھکا دیا۔

قبل ازیں سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ پچھلے 10 مہینوں میں جیسے حالات پیدا کیے گئے ہیں ہم فاشزم کی طرف جا رہے ہیں کیونکہ نامعلوم افراد تحریک انصاف کے کارکنوں اور سوشل میڈیا ٹیموں کے گھروں میں گھس رہے ہیں۔

میں نے ہمیشہ سے عدلیہ اور گورننس اصلاحات پر بات کی ہی تاکہ انصاف کے عمل میں بہتری پیدا ہو سکے۔ مجھے اس حکومت کی نیت پر شک ہے کیونکہ یہ لوگ کسی صورت عدلیہ کو مضبوط اور آزاد نہیں دیکھ سکتے۔
 
Last edited:

ranaji

President (40k+ posts)
عوام نے بیساکھی توڑ کر بیساکھی والوں کے اندر دے دینی ہے اب بھی اگر حرام زدگیاں اور نطفہ حرامیاں ختم نا ہو ئیں تو
 
zulfi786

Politcal Worker (100+ posts)
KEEP UP YOUR SUPPORT FOR IMRAN KHAN. HE IS THE ONLY ONE WHO WE CAN TRUST TO LIFT PAKISTAN AND HE WILL, INSHALLAH.
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
8%DA%A9%DA%BE%D8%A7%D9%86%D9%85%D8%B9%D8%AA%D8%AA%D8%B9%D8%B4%D8%AC%DB%8C%D9%81%D8%AF%DA%AF%D9%88%DA%AF%D8%B3.jpg

ہمیں امید ہے آئندہ عام انتخابات میں عوام بھرپور مینڈیٹ دے گی جس کے بعد کسی بیساکھی کی ضرورت نہیں رہے گی: سابق وزیراعظم

ریٹائرڈ سیشن ججز کے وفد نے آج سابق وزیراعظم وچیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے ان کی رہائشگاہ زمان پارک پر ان سے ملاقات کی اور 297 اراکین کی طرف سے عمران خان سے اظہار یکجہتی کیا۔

عمران خان کا ججز کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ بہت سے ججز ریٹرننگ آفیسرز بھی رہ چکے ہیں جبکہ بہت سے ایسے ججز بھی تھے جو اینٹی کرپشن کیسز بھی سنتے رہے ہیں، سوچنا یہ ہے کہ ملک کے عام شہریوں کو تحفظ کیسے دیا جا سکتا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1641048826336227329
عمران خان نے کہا کہ ہمیں امید ہے آئندہ عام انتخابات میں عوام بھرپور مینڈیٹ دے گی جس کے بعد کسی بیساکھی کی ضرورت نہیں رہے گی۔ ہماری خواہش ہے کہ پاکستان میں اصلاحات کے ایجنڈے کو آگے بڑھائیں اور معاشرے میں بہتری پیدا کرنے کے لیے قانون حکمرانی قائم کی جائے جو وقت کی ضرورت ہے۔ ہماری جدوجہد کا مقصد صرف اور وصرف عوام کی فلاح کیلئے کوشش کرنا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف مذاکرات کرنے سے کبھی نہیں گھبرائی لیکن ہم صرف انتخابات کے معاملے پر بات چیت کریں گے۔ انہوں نے رانا تنویر حسین کی قومی اسمبلی میں تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ رانا تنویر حسین نے اسمبلی فلور کھڑے ہو جو بے ہودہ تقریر کی اس نے میرا سر شرم سے جھکا دیا۔

قبل ازیں سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ پچھلے 10 مہینوں میں جیسے حالات پیدا کیے گئے ہیں ہم فاشزم کی طرف جا رہے ہیں کیونکہ نامعلوم افراد تحریک انصاف کے کارکنوں اور سوشل میڈیا ٹیموں کے گھروں میں گھس رہے ہیں۔

میں نے ہمیشہ سے عدلیہ اور گورننس اصلاحات پر بات کی ہی تاکہ انصاف کے عمل میں بہتری پیدا ہو سکے۔ مجھے اس حکومت کی نیت پر شک ہے کیونکہ یہ لوگ کسی صورت عدلیہ کو مضبوط اور آزاد نہیں دیکھ سکتے۔

InshaAllah. Imran Khan Zindabad.