Eyeaan
Chief Minister (5k+ posts)
کوئی چیمہ سے پوچھے کہ کیاا اسنے شوبازی معجون تیار کر کے علاج کر لینا تھا یا نونی ویکسین بنا لینی تھی۔
یہ شوبازی معجون اور انگلی میں شفا کا اثر تھا کہ مشرف ایک ہسپتال بیڈ فی ہزار افراد چھوڑگیا تھا (اعشاریہ پانچ سے بڑھا کر) دس سالوں میں یہ فیصد پھر تقریبا آدھی رہ گئی ۔ یہی حال اسنے ڈاکٹروں کی حاضری کا کیا جو ایک چوتھائی تک کم ہو گئی۔
شہباز کسی فائدہ کی بجائے بے تحاشا نقصان پہنچا چکا ہے مگر یہ مداری انگلی ہلا کے اپنا سیاسی فائدہ ضرور کرتا یا شہر لاہور میں قلا بازیاں کھاتا پھرتا ، صحافیوں کی ٹولیاں آگے پیچھے دوڑاتا اور ہیلے کاپٹرز کی سیر کرواتا ۔۔ چیمہ اور افتخار جیسوں کا سر کڑاہی میں ۔۔
شہباز اگر اپنی نصف درجن اہلخانہ کی صحت پر توجہ دے وہی غنیمت ہے۔