ali-raj
Chief Minister (5k+ posts)
آخر کار وہ خبر آہی گئی جس کا سب کو انتظار تھا
عمران خان نے ریحام خان کو طلاق دے ہی دی
جس طرح ان دونوں کی شادی کی خبر بہی بریکنگ نیوز تھی
اسہی طرح طلاق بہی بریکنگ نیوز بن گئی ہے
اس بات سے قطع نظر کہ میرے احساست کیا ہیں اس معملے پر
ایک بات میں کہنا چاہوں گا، وہ عمران خان ہی ہے جو عموما
ناممکن سمجھے جانے والے معاملات کو بہت آسانی اور ہمت سے
نمٹانے کی اہلیت رکھتا ہے۔
اس طلاق کے معاملے کے بعد بہت سے دوست آحباب یہ سمجھ بیٹھے ہیں
کہ اب پی ٹی آئی کو نقصان پہہچے گا ۔ میرا خیال ہے عمران نے ایک بار
پھر اپنے دشمنوں کے چھکے چھڑا دے ہیں اور پی ٹی آئی کے فالورز کو
ایک اور ثبوت دے دیا ہے کہ کپتان جھکا نہیں بکا نہیں اور اپنے خواب
"ایک نیا اور بہتر پاکستان جو قائد کا خواب تھا" کی تکمیل کےلئے
کسی قسم کی قربانی سے دریخ نہیں کرے گا۔
دشمنوں اور ناقئدوں کیلئے ایک اور جھٹکا جس کو یہ سب مل کر بھی
زائل نہیں کرسکتے ۔ کوئی ہے جو اتنی سقت دکھائے اور اپنے وعدوں پر
عمل کرے بیشک اس کی اپنی زات ہی کیوں نہ تکلیف میں رہے ۔
انے والے دنوں میں بہت دشنام طرازی لکھی ہے کپتنان کیلئے پر کپتان
نے میری نظر میں اپنی وقعت اور اہلیت اور بڑھالی ہے [شک تو پہلے بھی نہ تھا]
اس نے اپنی زندگی کا ایک مکمل اور ضروری پہلو مجھ جیسوں کیلئے قربان کردیا
تو یہ کپتان کا حق ٹھرا کہ میں اس کا ساتھ دوں زمانے کے سرد و گرم میں ۔
آج پی ٹی آئی اور مضبوط ہوگئی ہے۔ جیت ہے ان کی جو درباریوں کے آگے
جھکے نہیں اور آپ ہی وھ ہیں جو دشمں کے دل پہ خوف طاری کرتے ہیں
دعا کیجئے اپنے کپتان کیلئے اور ساتھ دیجئے بہتر پاکستان کیلئے

Last edited by a moderator: