کیا دو سال کسی بھی نام نہاد انقلابی حکومت کے لئے کافی نہیں ہوتے کہ وہ کسی مخصوص شعبہ میں اپنی کارکردگی دیکھا سکے، خاص طور پر جب ووٹ ہی صحت اور تعلیم کے نام پہ لئے ہو ؟
https://www.facebook.com/khybernewschannel/videos/948072555224519/

تبدیلی الرٹ:-پاٹے خان کے نئے پشاور میں کرپشن کا بازار سرگرم
![]()
Yeh kiss cheez ki performance hay, 2 number kamoon ki lagti hay. Iss say acha Graf 4th grade ga bacha bana skta hay
تبدیلی الرٹ:-پاٹے خان کے نئے پشاور میں کرپشن کا بازار سرگرم
![]()
Bhai jaan fikr na kro Jitna khush hona hy holo 45 din baad aap ny Sharif baradraan k aansu bhi saaf krny hain or dilasa bhi dena hai [hilar]The Chinese President is going to sign an additional 900 MW project when he comes around end of month all Chinese investments going to Punjab for now
تھریڈ کا ٹائٹل ...عمران نے کے پی میں کیا کر لیا...نہیں بلکہ عمران کے پی کے میں کیا کر لے گا ...ہونا چاہئیے تھا ....کیونکہ یہاں تکمیل شدہ پروجیکٹس کی نہیں بلکہ مستقبل کے خیالی پلاؤ کی بات کیا گئی ہے ...دوسرے الفاظ میں راگ سلطانی ...یعنی ...گا گے گی
پنجاب کی حالت بھی پتلی ہی ہے ...وہاں بھی کچھ نہیں ہورہا....بس تم دونوں پارٹیوں کے درمیان (معذوروں والا) سپیشل اولمپکس والا مقابلہ ہے دیکھتے ہیں گولڈ میڈل کون جیتتا ہے
Bhai jaan fikr na kro Jitna khush hona hy holo 45 din baad aap ny Sharif baradraan k aansu bhi saaf krny hain or dilasa bhi dena hai [hilar]
this is after 2 years?? and then poatians are proud on it (clap)
Sadke jawun ap ke intellectual honesty ke, Kash ye Sawal jo 65+ years se Pakistan ke Gardan pe bhette he aur jin ke waja se ye sab masayil banne he unn se bhi ik baar pooch lo ke 65+ years ke baad bhi GA GAYYY GEEE ke raat lagaye hee ap logon ne. Asse karne se kuch ho tu na shaid par ap ke P+ blood ka haq zarur adaa hoga bhai saab.
Ga -GAAAAY ---GEEEE
They are for 2 years in Government and still every thing will be in future.
یہ بریانی بنانے کے طریقہ نہیں بلکہ 26 محکموں کو ٹھیک کرنے کا کام ہے
تم لوگ تو 30 سالوں میں دو، تین پُل بناکے خوش ہو کہ ساری کراچی کو بدل دیا۔ ہاں بدل دیا لیکن ایک پرآمن شہر کو دھشت زدہ شہر میں بدل دیا۔
بس یہی چارٹ دیکھ کے خوش ہوتے رہو۔ کے پی کئی سے کئی نکل جائیگا اور تم لوگ صرف میٹرو بسوں کو دیکھ تالیاں بجاتے رہو۔
اور یہ چارٹ ستمبر 2014 کا ہے جسے گزرے 6 مہینے سے زیادہ ہوگئے ہیں۔ تمھیں معلوم ہی نہیں کہ 6 مہینوں میں کیا کچھ ہوا ہے؟
Yeh kiss cheez ki performance hay, 2 number kamoon ki lagti hay. Iss say acha Graf 4th grade ga bacha bana skta hay
تھریڈ کا ٹائٹل ...عمران نے کے پی میں کیا کر لیا...نہیں بلکہ عمران کے پی کے میں کیا کر لے گا ...ہونا چاہئیے تھا ....کیونکہ یہاں تکمیل شدہ پروجیکٹس کی نہیں بلکہ مستقبل کے خیالی پلاؤ کی بات کیا گئی ہے ...دوسرے الفاظ میں راگ سلطانی ...یعنی ...گا گے گی
تم لوگوں کو اپوزیشن میں رہنے کی اتنی عادت تھی کہ ابھی بھی مستقبل کے پیرائے میں ہی بات کرتے ہو ...ہم اقتدار میں آئے تو فلاں کر دیں گے ڈھمکان ہو جائے گا ...وغیرہ وغیرہ ....تم لوگوں کو کون سمجھائے کہ بھئی تم صوبے کے حکمران ہوں ...کسی اور نے نہیں تمہی نے یہ کام کرنے ہیں
پنجاب کی حالت بھی پتلی ہی ہے ...وہاں بھی کچھ نہیں ہورہا....بس تم دونوں پارٹیوں کے درمیان (معذوروں والا) سپیشل اولمپکس والا مقابلہ ہے دیکھتے ہیں گولڈ میڈل کون جیتتا ہے
Defence PK per bhe koi Source link nahe hai yeh tu kisi patwari ke khud banai howe pic hai Sharam karla Fake posting karha hai PAtwari
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|