عمران نیازی کے ٹی ٹی پی سے مذاکرات شہدا کے خون سودا

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
FAhD1B4XMAAyeRk

Ask his parents

365723_85540436.jpg
pia-hijackers-1981-ppp.jpg
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
https://twitter.com/x/status/1443845470313459715

وہ ہی ہوا جس کا ڈر تھا عمران نیازی نے ٹی ٹی پی سے مذاکرات شروع کر دئیے ہیں . عمران نیازی افغان طالبان کی مدد سے ٹی ٹی پی سے مذاکرات کر رہا ہے . عمران نیازی نے ایسا کر کے ہزاروں پاکستانی فوجیوں اور اے پی ایس کے شہید بچوں کے خون کا سودا کر دیا ہے . عمران نیازی نے اپنے چاچے اے کے نیازی کی روایت دھراتے ہوے ٹی ٹی پی کے سامنے ہتھیار ڈال دئیے ہیں . عمران نیازی وہ منافق ہے جس نے بزدلی کی اعلیٰ مثال قائم کرتے ہوے بھارتی پائلٹ اسی وقت چھوڑ دیا تھا جب کہ جو امریکا نے مانگا نہ تھا اس پر ابسولوٹلی ناٹ کے نعرے مارتا رہا تھا . عمران نیازی تو اتنا بہادر ہے تو تو نے بھارتی پائلٹ کیوں چھوڑ دیا تھا
عمران نیازی نے افواج پاکستان کا مورال گرا دیا ہے اور اس قوم کی توہین کی ہے . ٹی ٹی پی کسی صورت ہتھیار نہیں ڈالے گی وہ مذاکرات کا ڈرامہ صرف پاکستان کو نیچا دکھانے کے لیے کر رہے ہیں . ٹی ٹی پی جس کی اب کوئی حیثیت باقی نہیں بس افغان طالبان کی وجہ سے دوبارہ زندہ ہو گئی ہے اس کی حیثیت تسلیم کر کے عمران نیازی نے شہدا کی قربانیوں کا مذاق اڑایا ہے . ابھی کل ٹی ٹی پی نے فوج کا ایک کپتان شہید کیا ہے ایسے وقت میں جب افواج پاکستان قربانیاں دے رہے ہیں ان کے دشمنوں سے مذاکرات کر کے عمران نیازی افواج کے مورال کو نقصان پہنچایا ہے
عمران نیازی اس سے پہلے بھی ٹی ٹی پی کو آفس کھول کر دینا چاہتا تھا . عمران نیازی کے دل میں ٹی ٹی پی کی محبت حمید گل جیسے اس کے استادوں نے بھری ہوئی ہے . عمران نیازی ٹی ٹی پی کو پاکستان کا دشمن تسلیم نہیں کرتا . عمران نیازی سمجھتا ہے کہ امریکا کی جنگ کی وجہ سے ٹی ٹی پی پیدا ہوئی ہے اور اس کے پاؤں پڑ کے اسے منا لینا چاہئیے کہ وہ افواج پر حملے نہ کرے . ایسا نہیں ہو گا کہ ٹی ٹی پی ہتھیار ڈال دے گی . وہ بھی شریعت کے نفاز اور قبائلی علاقوں میں اپنی حکومت کا مطالبہ کریں گے . ٹی ٹی پی کے مطالبات پورے کرنا پاکستان کے آئین و قانون کی خلاف ورزی ہو گی . ٹی ٹی پی سے مذاکرات کا جو بھی نتیجہ نکلے لیکن عمران نیازی نے لاکھوں پاکستانیوں اور ہزاروں فوجیوں کی قربانیوں کا مذاق اڑایا ہے
DQDXSHHXkAA0IGu.jpg
 
Wake Up Pakistan

Chief Minister (5k+ posts)

Parents of APS Peshawar Martyrs protesting against government amnesty to TTP​

how about Parents of Madrassa student killed in Drone Attacks.
I am not justifying TTP they are hell dogs

But Musharraf (Army) is equally responsible for this Mass killings of innocent people
 
Resilient

Minister (2k+ posts)
peace is the only war forward. Imran khan is right. send this bastard jiala to fight if he is so willing.

امریکہ نے سرنڈر کرنے کیلئے طالبان سے مذاکرات کئے آج وہ فاتح کی حیثیت سے براجمان ہیں ، کیا ہم تحریک طالبان پاکستان کو بھی یہاں یہی سٹیٹس دلانا چاہتے ہیں؟؟​
 
Resilient

Minister (2k+ posts)
ایم قیو ایم لندن اگر ہتھیار ڈال دیں تو کیا ہم انہیں قومی دھارے میں واپس لے آئیں گے؟؟
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
ایم قیو ایم لندن اگر ہتھیار ڈال دیں تو کیا ہم انہیں قومی دھارے میں واپس لے آئیں گے؟؟
ایم کیو ایم کب قومی دھارے سے باہر کب رہی! نام بدل کر اب بھی قومی دھارے میں شامل ہے. الذوالفقار کا سیاسی وونگ مقبول ترین عوامی جماعت ہے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
امریکہ نے سرنڈر کرنے کیلئے طالبان سے مذاکرات کئے آج وہ فاتح کی حیثیت سے براجمان ہیں ، کیا ہم تحریک طالبان پاکستان کو بھی یہاں یہی سٹیٹس دلانا چاہتے ہیں؟؟​
امریکا نے طالبان افغان سے حکومت چھینی تھی جو انہیں واپس مل گئی. پاکستان اور ٹی ٹی پی کا معاملہ مختلف ہے. لوگ لاعلم ہیں جان بوجھ کر فتنہ پیدا کرنے کے لئے لاعلم بنتے ہیں
 
Resilient

Minister (2k+ posts)
امریکا نے طالبان افغان سے حکومت چھینی تھی جو انہیں واپس مل گئی. پاکستان اور ٹی ٹی پی کا معاملہ مختلف ہے. لوگ لاعلم ہیں جان بوجھ کر فتنہ پیدا کرنے کے لئے لاعلم بنتے ہیں

پاکستان نے ان کی سوات شوریٰ ختم کی تھی ، اب پھر سوات ان کے حوالے کرنا ہے؟؟ وزیرستان میں یہی صورتحال تھی

اور کیوں کرنا ہے؟؟ کیا خوف ہے؟؟ کیا وہ فوج سے زیادہ طاقتور ہیں؟؟
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
پاکستان نے ان کی سوات شوریٰ ختم کی تھی ، اب پھر سوات ان کے حوالے کرنا ہے؟؟ وزیرستان میں یہی صورتحال تھی

اور کیوں کرنا ہے؟؟ کیا خوف ہے؟؟ کیا وہ فوج سے زیادہ طاقتور ہیں؟؟
کیا طرفین کے مذاکرات میں یہ نقاط شامل ہیں

امریکی ڈورنز کے حملوں نے جو صورتحال پیدا کی تھی اس کے برے اثرات کو کم اور خونی لبرلز کے کھیل کو ختم کرنا ہے​
 
Resilient

Minister (2k+ posts)
کیا طرفین کے مذاکرات میں یہ نقاط شامل ہیں

امریکی ڈورنز کے حملوں نے جو صورتحال پیدا کی تھی اس کے برے اثرات کو کم اور خونی لبرلز کے کھیل کو ختم کرنا ہے​

پہلے ٹی ٹی پی کو کون سے سزائیں ہوئی ہوئی ہیں یا وہ جیل میں بند ہیں جو انہیں معاف کرنا ہے؟؟
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
پہلے ٹی ٹی پی کو کون سے سزائیں ہوئی ہوئی ہیں یا وہ جیل میں بند ہیں جو انہیں معاف کرنا ہے؟؟
وہ شہریوں، املاک، ریاستی اداروں اور منصوبوں کو نقصان نا پہنچائیں. ان کے خلاف پیشگی کاروائی نہیں ہو گی​
 
Resilient

Minister (2k+ posts)
وہ شہریوں، املاک، ریاستی اداروں اور منصوبوں کو نقصان نا پہنچائیں. ان کے خلاف پیشگی کاروائی نہیں ہو گی​

اور جو یہ نقصان پہنچا چکے ہیں انہیں کیوں معاف کیا جائے؟؟ کیا وہ وحشی درندے اپنے وعدے پر قائم رہیں گے؟؟ کیا انہوں نے اس خواہش کا اظہار کیا ہے کہ ہمیں معاف کردیا جائے ہم آئیندہ ایسا نہیں کریں گے؟؟
 
AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
According to your stupid logic, Sulah Hudebia was also a "SAUDA" of Shohada?

There is no price for peace!
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
اور جو یہ نقصان پہنچا چکے ہیں انہیں کیوں معاف کیا جائے؟؟ کیا وہ وحشی درندے اپنے وعدے پر قائم رہیں گے؟؟ کیا انہوں نے اس خواہش کا اظہار کیا ہے کہ ہمیں معاف کردیا جائے ہم آئیندہ ایسا نہیں کریں گے؟؟
کیا انہی مزید نقصان پہنچانے کا جواز دیا جائے؟ معلوم نہیں مذاکرات کرنے والوں کے ذہن میں یہ سوالات ہیں یا نہیں میں آپ کو مذاکراتی ٹیم میں شامل کرنے کی تائید کرتا ہوں​
 
Resilient

Minister (2k+ posts)
کیا انہی مزید نقصان پہنچانے کا جواز دیا جائے؟ معلوم نہیں مذاکرات کرنے والوں کے ذہن میں یہ سوالات ہیں یا نہیں میں آپ کو مذاکراتی ٹیم میں شامل کرنے کی تائید کرتا ہوں​

یہ سوالات ہر عام پاکستانی کے ذہن میں ہیں ، پاکستانی اپنے پیاروں کے قاتلوں کو اس طرح کیسے معاف کرنے دے سکتے ہیں ؟؟ طالبان نے اپنی طرف سے امیر جماعت اسلامی اور عمران خان کو نامزد کیا تھا ، جماعت کی نمائیندگی تو آپ کو بھی دی جاسکتی ہے