Keep the trust
Minister (2k+ posts)
Yeh kaisay aai iss ka jawab sirf neutrals kay pass hai. It has nothing to do with civilians. If you have courage then raise your concern on appropriate forum.
Yeh agreements etc kuch nahi, neutrals inko kyun revive karrahay hain yeh kuch time mai sab ko pata chal jai ga, bara ganda khail hai yeh.جب پاکستان نے ٹی ٹی پی کے ساتھ مذاکرات کا فیصلہ کیا تو یہ اسٹیبلشمنٹ کا فیصلہ تھا۔ عمران خان نے جنگ مخالف ہونے کی وجہ سے اس کی حمایت کی۔ کسی بھی قسم کی ناکامی کو صرف خان پر نہیں لگایا جا سکتا۔ ذہن میں رکھنے کے لئے چند چیزیں ضروری ہیں:
ٹی ٹی پی ایک واحد وجود نہیں ہے،
اس کے بہت سے ٹکڑے ہیں،
اگرچہ ٹی ٹی پی کی اکثریت نے پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ بات چیت کی ہے، لیکن کچھ حصے شروع سے ہی الگ ہیں۔
ابھی تک ٹی ٹی پی اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان کوئی تحریری معاہدہ نہیں ہوا ہے، کیونکہ اس کے لیے کچھ قانونی پل کی ضرورت ہے۔
ان لوگوں کی آبادکاری کے بارے میں کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا ہے،
مقامی عوام نے ان لوگوں کے سامنے آنے پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
اہم بات یہ ہے کہ پارلیمنٹ نے
KPK
کے نمائندوں کو جرگے میں شامل نہیں کیا جس کا اعلان کیا گیا۔ یہ بالکل غلط ہے۔
Yeh agreements etc kuch nahi, neutrals inko kyun revive karrahay hain yeh kuch time mai sab ko pata chal jai ga, bara ganda khail hai yeh.
دستگیر خان کی پوسٹ کا یہ حصہ دو بار پڑھا جائے، آپ کو پی ڈی ایم کے حامیوں میں بھی یہی پیغام نظر آئے گا۔ پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا سپورٹ کو ختم کرنا۔ پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا طاقت کے خلاف کارروائی کی بنیاد بنا رہے ہیں۔ اگر غور سے دیکھا جائے تو وہ آئی ایس پی آر کی باتوں سے انکار اور تردید کر رہا ہے۔ وہ ٹی ٹی پی کے باغیوں کے پاکستان میں داخل ہونے کی خبروں کی حمایت کر رہا ہے۔ لیکن کیا وہ ایسا کہنے پر پکڑا جائے گا؟ ہم سب جواب جانتے ہیں!
قربانیاں دے کر اور دوسری طرف عمران نیازی اور اس کا سوشل میڈیا افواج پر طنز کے تیر چلا کر بنگلہ دیش جیسی نفرت پاک فوج کے لیے عوام کے دلوں میں بھرے . پہلے کبھی کسی سیاسی قوت نے افواج کا مورال تباہ کرنے کی کوشش نہیں کی جو عمران نیازی کا سوشل میڈیا دن رات کر رہا ہے . اب یہ فیصلہ افواج نے ہی کرنا ہے عمران نیازی اور اس کے سوشل میڈیا کا گلا کاٹنا ہے یا بنگلہ دیش والی نفرت اپنے گلے باندھنی ہے
Aukat na hi kaho to behtar hai warna jo 28 May ka credit laiti hai noon woh bhi khatam ho jai ga ??At the end of the day
سیکیورٹی معاملات کا اسٹبلشمنٹ ہی فیصلہ کرتی ہے عمران کی کیا اوقات کہ مذاکرات یا آپریشن کا فیصلہ کرتا۔
Sooner or later
یہ کرنا ہی پڑے گا۔ ستر سال سے اسٹبلشمنٹ ایک ہی کام کر رہی ہے
monsters create
کرنا اور پھر ان کے سر کچلنا۔۔۔
Bhai meray aap ki sooch extension per ja kar ruki kamal hai, aap ki siasi baseerat ka andaza ho gaya Mujhay. Jin ko samjh aai woh samajh gai ??ایکسٹینشن کے لئے کسی وجہ کی یا اس کو پیدا کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی اگر ہونا ہوئی تو ویسے ہی ہو جائے گی، کسی کا باپ بھی نہیں روکے گا۔
Bhai meray aap ki sooch extension per ja kar ruki kamal hai, aap ki siasi baseerat ka andaza ho gaya Mujhay. Jin ko samjh aai woh samajh gai ??
Har baat waqt per batana behtar hai, haan jo waqt say pehlay samjh jain woh alag baat hai.تو پردہ کیا ہے بتا دیں کیا کھیل چل رہا ہے؟
Har baat waqt per batana behtar hai, haan jo waqt say pehlay samjh jain woh alag baat hai.
Too intelligent ?ظاہر ہے آپ اپنے لیڈر کی طرح میں نہیں بتاؤں گا کی پالیسی پہ ہی عمل پیرا ہوں گی۔
?
![]()
یہ نفرت جو افواج کے خلاف عمران نیازی کا سوشل میڈیا پھیلا رہا ہے
پاکستان افواج پاکستان کے لیے ایک اور بنگلہ دیش بن جاۓ گا
اسٹبلشمنٹ کا کوئی فیصلہ نہیں تھا یہ سب عمران نیازی کا دباؤ تھاجب پاکستان نے ٹی ٹی پی کے ساتھ مذاکرات کا فیصلہ کیا تو یہ اسٹیبلشمنٹ کا فیصلہ تھا۔ عمران خان نے جنگ مخالف ہونے کی وجہ سے اس کی حمایت کی۔ کسی بھی قسم کی ناکامی کو صرف خان پر نہیں لگایا جا سکتا۔ ذہن میں رکھنے کے لئے چند چیزیں ضروری ہیں:
ٹی ٹی پی ایک واحد وجود نہیں ہے،
اس کے بہت سے ٹکڑے ہیں،
اگرچہ ٹی ٹی پی کی اکثریت نے پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ بات چیت کی ہے، لیکن کچھ حصے شروع سے ہی الگ ہیں۔
ابھی تک ٹی ٹی پی اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان کوئی تحریری معاہدہ نہیں ہوا ہے، کیونکہ اس کے لیے کچھ قانونی پل کی ضرورت ہے۔
ان لوگوں کی آبادکاری کے بارے میں کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا ہے،
مقامی عوام نے ان لوگوں کے سامنے آنے پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
اہم بات یہ ہے کہ پارلیمنٹ نے
KPK
کے نمائندوں کو جرگے میں شامل نہیں کیا جس کا اعلان کیا گیا۔ یہ بالکل غلط ہے۔
دستگیر خان کی پوسٹ کا یہ حصہ دو بار پڑھا جائے، آپ کو پی ڈی ایم کے حامیوں میں بھی یہی پیغام نظر آئے گا۔ پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا سپورٹ کو ختم کرنا۔ پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا طاقت کے خلاف کارروائی کی بنیاد بنا رہے ہیں۔ اگر غور سے دیکھا جائے تو وہ آئی ایس پی آر کی باتوں سے انکار اور تردید کر رہا ہے۔ وہ ٹی ٹی پی کے باغیوں کے پاکستان میں داخل ہونے کی خبروں کی حمایت کر رہا ہے۔ لیکن کیا وہ ایسا کہنے پر پکڑا جائے گا؟ ہم سب جواب جانتے ہیں!
اسٹبلشمنٹ کا کوئی فیصلہ نہیں تھا یہ سب عمران نیازی کا دباؤ تھا
اس کی ایسی ضدوں کی وجہ سے اسٹبلشمنٹ اسے نکالنے پر مجبور ہوئی تھی
ٹی ٹی پی سے مزاکرات پر پوری فوج اور خاص طور پر شہدا کے خاندانوں کو بہت زیادہ تحفظات تھے
عمران نیازی کسی کی سننے کو تیار نہیں تھا اس کا نتیجہ یہ ہی نکلنا تھا کہ اسے نکال دیا جانا تھا
Pakistan in talks with TTP factions for disarmament: PM Imran Khan
یہ اکتوبر کی خبر ہے اور یہ آئی ایس پی آر نے بریک نہیں کی تھی
معاہدہ جنگ بندی کا ہے، ہم سب سیز فائر چاہتے ہیں، کیا ہم نہیں چاہتے؟ آبادکاری کا کوئی معاہدہ نہیں ہوا، آپ عمران خان پر ایسے معاہدے کا الزام لگا رہے ہیں جس کا کوئی وجود ہی نہیں!اسٹبلشمنٹ کا کوئی فیصلہ نہیں تھا یہ سب عمران نیازی کا دباؤ تھا
اس کی ایسی ضدوں کی وجہ سے اسٹبلشمنٹ اسے نکالنے پر مجبور ہوئی تھی
ٹی ٹی پی سے مزاکرات پر پوری فوج اور خاص طور پر شہدا کے خاندانوں کو بہت زیادہ تحفظات تھے
عمران نیازی کسی کی سننے کو تیار نہیں تھا اس کا نتیجہ یہ ہی نکلنا تھا کہ اسے نکال دیا جانا تھا
Pakistan in talks with TTP factions for disarmament: PM Imran Khan
یہ اکتوبر کی خبر ہے اور یہ آئی ایس پی آر نے بریک نہیں کی تھی
Establishment kyun nahi chah rahi thi halat normal hoon, jang kitni larni thi? Kitnay banday marwanay thay? Agar establishment talks nahi chah rahi thi to woh mulk say sincere nahi thi. Aap ko khud samajh nahi aarahi keh kia keh rahay hain. In both cases establishment need to be answerable.اسٹبلشمنٹ کا کوئی فیصلہ نہیں تھا یہ سب عمران نیازی کا دباؤ تھا
اس کی ایسی ضدوں کی وجہ سے اسٹبلشمنٹ اسے نکالنے پر مجبور ہوئی تھی
ٹی ٹی پی سے مزاکرات پر پوری فوج اور خاص طور پر شہدا کے خاندانوں کو بہت زیادہ تحفظات تھے
عمران نیازی کسی کی سننے کو تیار نہیں تھا اس کا نتیجہ یہ ہی نکلنا تھا کہ اسے نکال دیا جانا تھا
Pakistan in talks with TTP factions for disarmament: PM Imran Khan
یہ اکتوبر کی خبر ہے اور یہ آئی ایس پی آر نے بریک نہیں کی تھی
کنجر کیا فوج پاکستانی نہیں؟ اس سے سوال پوچھنا جرم کب سے ہو گیا؟ بوٹ پالش کتے![]()
یہ نفرت جو افواج کے خلاف عمران نیازی کا سوشل میڈیا پھیلا رہا ہے
پاکستان افواج پاکستان کے لیے ایک اور بنگلہ دیش بن جاۓ گا
ہاں جیسے زرداری اور شریف مافیا بنایا اور اب ان کا سر کچل کر دوبارہ اقتدار پر بٹھا دیا ہےAt the end of the day
سیکیورٹی معاملات کا اسٹبلشمنٹ ہی فیصلہ کرتی ہے عمران کی کیا اوقات کہ مذاکرات یا آپریشن کا فیصلہ کرتا۔
Sooner or later
یہ کرنا ہی پڑے گا۔ ستر سال سے اسٹبلشمنٹ ایک ہی کام کر رہی ہے
monsters create
کرنا اور پھر ان کے سر کچلنا۔۔۔
Yeh sirf sawal nahi hai. Buhat bara concern hai aur iss ka jawab to daina ho ga.کنجر کیا فوج پاکستانی نہیں؟ اس سے سوال پوچھنا جرم کب سے ہو گیا؟ بوٹ پالش کتے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|