عمران نااہلی کیس: الیکشن کمیشن اور عمران خان کے وکیل کا ایک جیسا موقف

ikahh1i1i1i.jpg

مبینہ بیٹی چھپانے کا معاملہ ،عمران خان کی نااہلی سے متعلق اسلام آبادہائیکورٹ میں درخواست کی سماعت

عمران خان کے وکیل سلمان اکرم راجہ اور الیکشن کمیشن کے وکیل کا عدالت میں ایک سا ہی موقف

سلمان اکرم راجہ کا کہنا تھا کہ اس کیس کا پہلے ہی فیصلہ ہو چکا ہے۔

الیکشن کمیشن نے بھی یی موقف اپنایا انکے مطابق ہمارے پاس بھی کئی بار یہ معاملہ خارج ہو چکا ہے۔

اقب بشیر کے مطابق مبینہ بیٹی کو کاغذات نامزدگی میں ظاہر نا کرنے پر عمران خان کے خلاف نااہلی کیس میں وکیل سلمان اکرم راجہ نے وکالت نامہ جمع کروادیا
https://twitter.com/x/status/1605072084819853313

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پری ایڈمیشن نوٹس میں عمران خان کو جواب جمع کرنے کے لیے 19 جنوری تک کیس کی سماعت ملتوی کردی
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

آئین میں ترمیم کرکے اثاثہ جات کے ساتھ ساتھ آئندہ ممکنہ طور پر پیدا ہونے والے بچوں کے گوشوارے بھی الیکشن کمیشن میں جمع کروانے کا قانون پاس ہونا چاہئے
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
The illegal regime change has costed Pakistan big time. Illegal manipulation of politics should end unless they want to continue earning public hate/anger.
 
Back
Top