Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1732646477141315946
ایک ہی صف میں کھڑے ہو گئے محمود و ایاز نہ کوئی بندہ رہا نہ کوئی بندہ نواز ۔۔۔۔3 صحافی ایک طرف اور نعیم پنجوتھہ ایک طرف
نعیم پنجوتھہ نے صرف یہ کہا کہ 9 مئی کے واقعات کا نوازشریف کو فائدہ ہوا ہے،لڑائی صرف یہ ہے کہ نوازشریف کو وزیراعظم بنوانا ہے، نومی کی آڑ لیکر ہماری بہنوں کو اٹھایا جارہا ہے، گھروں کے تقدس کی پامالی ہورہی ہے
اس پر اعززسید، عامرالیاس رانا اور عادل عباسی باجماعت نعیم پنجوتھہ پر چڑھ دوڑے اور کہا کہ نہیں کروانا تھا آپ نے 9مئی
جس پر نعیم پنجوتھہ نے کہا کہ عدالتی فیصلہ آنے سے پہلے ہی آپ نے فیصلہ سنادیا۔
نعیم پنجوتھہ نے کہا کہ کیا آپ نے ہمارے کارکنوں کیلئے آوازاٹھائی؟ ہماری خواتین کو اٹھایا گیا ،گھروں کی تقدس کی پامالی ہوئی آپ نے کیا کیا؟ سب وجلسوں کی اجازت ہے لیکن ہمیں اجازت نہیں جس پر اعزاز سید نے جواب نہ دیا اور عاصم سلیم باجوہ اور پاپاجونز پر آگئے۔
یہ دو بڑے جید صحافی ہیں اور میرے لیے قابل احترام بھی لیکن یہ کیسے تحریک انصاف کے کارکنان کو 9 مئی میں ملوث قرار دے رہے ہیں؟ کیا کسی عدالت نے فیصلے جاری کردیا ہے یا اج کل عدالت کی اتھارٹی ان کو دیدی گئی ہے؟؟؟

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/mRRZ7d2/nameh1i1h1.jpg