boss
Senator (1k+ posts)
عمران خان کے نقش قدم پر نہیں چلنا چاہتا: مشرفی مرتضی
عمران خان کے نقش قدم پر نہیں چلنا چاہتا: مشرفی مرتضی
بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے کپتان مشرفی مرتضی کا کہنا ہے کہ وہ پاکستانی وزیراعظم عمران خان کے نقش قدم پر نہیں چلنا چاہتے۔
بنگلہ دیش ون ڈے کرکٹ ٹیم کے کپتان مشرفی مرتضی 30 دسمبر کو پارلیمنٹ الیکشن میں حکمراں جماعت عوامی لیگ کی نشست سے امیدوار ہیں۔
سنتیس سالہ فاسٹ باؤلر نے ایک انڑویو میں پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایمانداری سے کہوں گا، جہاں ماضی کے کرکٹر اور کپتان عمران خان آج موجود ہیں، وہاں پہنچنے کا لوگ خواب دیکھتے ہیں،البتہ میری خواہش ہے کہ میں کھیلوں کے لیے کچھ کروں۔
ان کا کہنا تھا کہ چونکہ میں ایک کھلاڑی ہوں، اس لیے میں یہاں تک محدود رہوں گا۔

عمران خان کے نقش قدم پر نہیں چلنا چاہتا: مشرفی مرتضی
بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے کپتان مشرفی مرتضی کا کہنا ہے کہ وہ پاکستانی وزیراعظم عمران خان کے نقش قدم پر نہیں چلنا چاہتے۔