عمران خان کے شہبازشریف کو " اردلی" قرار دینے کی سوشل میڈیا پر دھوم

msiah11i2h3.jpg

عمران خان کے وزیراعظم شہبازشریف کو " اردلی" قرار دینے کے بیان پر سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصروں کی بھرمار

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے وزیراعظم شہباز شریف کو جنرل عاصم منیر کی "کٹھ پتلی" اور "اردلی" قرار دے دیا۔

عمران خان نے کہا کہ شہباز شریف کی حیثیت اس سے زیادہ کچھ نہیں ہے کہ وہ جنرل عاصم منیر کے احکامات پر عمل درآمد کرنے والے ایک اردلی کی طرح ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ مشرف دور میں شوکت عزیز زیادہ طاقتور وزیراعظم تھے، جو کہ براہ راست فوجی حکمرانی کے تحت تھے۔

اردلی کی اصطلاح، جو برطانوی سامراجی دور سے لی گئی ہے، کا استعمال کرکے عمران خان نے یہ اشارہ دیا ہے کہ شہباز شریف کی حیثیت ایک ایسے فرد کی ہے جو محض فوجی قیادت کے احکامات پر عمل کرتا ہے، نہ کہ ایک خود مختار وزیراعظم کی۔

اردو کی مختلف ڈکشنریز نےا ردلی کا مطلب، حاکم وقت کا خدمتگار۔۔ چپڑاسی بتایا ہے۔

عمران خان کا یہ بیان اس قدر مقبول ہوا کہ صحافی اور سوشل میڈیا صارفین اس پر تبصرے کئے بغیر نہ رہ سکے اور کہا کہ خان صاحب نے پہلی بار ہمیں اردلی کا مطلب سمجھایا ہے۔

صدیق جان نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے اردلی کا لفظ استعمال کر کے کمال کر دیا ہے عمران خان کی sense of humor کو سلام ہے اس ایک لفظ اردلی نے سب کچھ بیان کر دیا ہے
https://twitter.com/x/status/1876509062658936909
صحافی ثمینہ پاشا نے تبصرہ کیا کہ عمران خان نے شہباز شریف کے لیے تاریخی الفاظ ادا کیے، اور وہ الفاظ اتنے وزنی نکلے کہ بی بی سی اردلی لفظ پر آرٹیکل چھاپ دیتا ہے
https://twitter.com/x/status/1876473798163120520
شہباز گل نے ردعمل دیا کہ خان صاحب کا سینس آف ہیومر بھی کمال ہے۔ کہنے کو تو وہ شہباز شریف صاحب کو جنرل عاصم منیر صاحب کا چپڑاسی، ذاتی ملازم یا نوکر بھی کہہ سکتے تھے لیکن خان صاحب نے خالص فوجی زبان میں اردلی کہہ کر اس کا مزہ ہی دوبالا کر دیا ہے
https://twitter.com/x/status/1876345490230399276
صحافی عمران ریاض نے اپنے وی لاگ میں کہا کہ عمران خان کا نام لیکر جو جیت کر آئے ہیں اور فائدے اٹھاتے ہیں یہ سب لوگ جان بوجھ کر خان کا ٹویٹ ری پوسٹ نہیں کرتے ۔خان نے شہباز شریف کو "اردلی""کا خطاب دیا ہے اور ٹیکنیکل فوجی زبان میں بتایا ہے کہ اردلی ہوتا کیا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1876524169866903643
سحرش مان نے ردعمل دیا کہ ذات دا اردلی تے عرباں نوں جپھے
https://twitter.com/x/status/1876303127248548014
محسن حجازی نے مزاح کے انداز میں کہا کہ اردلی کی صورت یوں ہے کہ آپس میں کہتے سمجھتے پٹواری بھی یہی ہیں لیکن خاں صاحب کو ایسا کہنا نہیں چاہئے تھ
https://twitter.com/x/status/1876361493626999195
فیاض شاہ نے کہا کہ شکریہ خان صاحب!آپ کے بیان کے بعد آج بہت سارے لوگوں کو ”اردلی“ لفظ کا مطلب پتہ چلا ہے
https://twitter.com/x/status/1876348332609569063
مدثر کا کہنا تھا کہ ہمارے اُردو کے پروفیسر نے آج "اردلی" لفظ کا مطلب بتایا
https://twitter.com/x/status/1876342491793998108
مہر شرافت کا کہنا تھا کہ اردلی کا آسان مطلب چپڑاسی ہے اووووووو اردلی
https://twitter.com/x/status/1876362440088354940
آئمہ خان نے کہا کہ مرشد بہت شرارتی ہوتے جارہے ہیں مذاق مذاق میں شوبآز کو #اردلی قرار دے دیا ہے
https://twitter.com/x/status/1876540846381858886
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)

حالانکہ عربی والے واقعے کے بعد اس کا نام اُردَلا ہونا چائیے تھا
 
Back
Top