عمران خان کے سیل کے باہر چہل قدمی کیلئے جگہ کی توسیع

im1h1h1h2i11h2.jpg

جج ابوالحسنات ذوالقرنین کے احکامات پر چیئرمین پی ٹی آئی کی چہل قدمی کیلئے اڈیالہ جیل میں سیل کے باہر جگہ کی توسیع کردی گئی۔

‏عمران خان کی چہل قدمی کیلئے اڈیالہ جیل میں سیل کے باہر کی جگہ میں توسیع کردی گئی، سیل کےباہر چہل قدمی کیلئے جگہ 60 فٹ تک بڑھا دی گئی۔

چیئرمین پی ٹی آئی نے دوران سماعت جج سے مزید دو درخواستیں کیں، چیئرمین پی ٹی آئی نے گھر کے کھانے اور ورزش کے لیے سائیکل فراہمی کی درخواست کی۔

جس پر جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے جواب دیا، کھانا فراہمی کی ذمہ داری جیل حکام کی ہے جبکہ جج نے سپرنٹنڈنٹ جیل کو عمران خان کو مینوئل کے مطابق سائیکل فراہمی کے احکامات دیئے۔

جج نے سپرنٹنڈنٹ جیل کو عمران خان کو مینوئل کے تحت سائیکل فراہمی کے احکامات دے دیے۔

واضح رہے کہ جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین نے چیئرمین پی ٹی آئی کے سیل کا دورہ اور سہولتوں کا جائزہ لیا تھا اور گزشتہ سماعت پرجج نے سیل کے باہر دیوار گرا کر چہل قدمی کیلئے جگہ بڑھانے کی ہدایت کی تھی۔

دوسری جانب سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فردِ جرم عائد نہ ہوسکی۔

گزشتہ سماعت پر چالان کی نقول تقسیم نہ ہونے پر فردِ جرم کی کارروائی نہیں ہوسکی تاہم آج عدالت نے ملزمان میں چالان کی نقول تقسیم کر دیں اور سائفر کیس کی سماعت ایک ہفتے تک ملتوی کر دی۔
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
یار اگر جیل میں چہل قدمی کے لیے جگہ تھوڑی ہے تو پی ٹی آئ والوں کو چاہیے کہ عمران خان کو کوئی ایسی چیز بنوا دیں -- کیا خیال ہے

giphy.gif
 

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
یار اگر جیل میں چہل قدمی کے لیے جگہ تھوڑی ہے تو پی ٹی آئ والوں کو چاہیے کہ عمران خان کو کوئی ایسی چیز بنوا دیں -- کیا خیال ہے

giphy.gif
وڈے دلّے، بھڑوا لیگ، اور تم جیسے گنتی کے چند پٹواری حرامزادوں کے لئے جیل سے کپتان کا بھیجا ہؤا خصو صی پوسٹ کارڈ ۔ ۔ ۔ ۔
images
 

Punch777

Politcal Worker (100+ posts)
وڈے دلّے، بھڑوا لیگ، اور تم جیسے گنتی کے چند پٹواری حرامزادوں کے لئے جیل سے کپتان کا بھیجا ہؤا خصو صی پوسٹ کارڈ ۔ ۔ ۔
وڈے دلّے، بھڑوا لیگ، اور تم جیسے گنتی کے چند پٹواری حرامزادوں کے لئے جیل سے کپتان کا بھیجا ہؤا خصو صی پوسٹ کارڈ ۔ ۔ ۔ ۔
images
Perfect for tandoor.
 

Back
Top