
منیب فاروق کے مطابق ایک اور انٹرویو ہونے جارہا ہے اور یہ انٹرویو لاہور کی ایک جانی مانی شخصیت کی سابقہ اہلیہ کا ہے ۔اس خاتون کا انٹرویو کسی چینل کے ذریعے نہیں بلکہ بذریعہ سکائپ ہوگا۔
یہ جانی مانی شخصیت کون ہے؟ آئیے آپکو بتاتے ہیں۔
یہ خاتون اس وقت سامنے آئی جب 1996 اور 1997 میں عمران خان کے خلاف کرداکشی عروج پر تھی۔ عمران خان سیتاوائٹ اور یہودی لابی سکینڈلز کی زد میں تھے تو ایک خاتون انبساط یوسف کی انٹری ہوئی جو یوسف صلاح الدین کیس سابقہ اہلیہ تھیں
https://twitter.com/x/status/1728444842383188347
یہ خاتون بعدازاں مسلم لیگ ق کی مخصوص نشستوں پر ممبرقومی اسمبلی بھی بنیں اور 5 سال رکن اسمبلی رہنے کے بعد اچانک ہی غائب ہوگئیں۔
https://twitter.com/x/status/1727035075953656019
اس وقت اس خاتون نے عمران خان پر الزامات لگائے اور کہا کہ "میں عمران خان کی نظریں پہچان گئی تھی۔ اس لیے جان بوجھ کر ان کو چاچو کہتی تھی۔ عمران خان مفت خورہ تھا۔ دوسروں کے پلے سے عیاشی کرنا اپنا حق سمجھتا تھا۔ گھر پر عملاً عمران خان کا قبضہ تھا۔ ہر رات نوکروں کے ساتھ حسین لڑکیاں لاتے اور کہتے 'بستر لگادو، بستر لگادو'۔عمران خان حویلی میں جو کچھ کر رہا تھا وہ ناقابل برداشت تھا۔"۔
- Featured Thumbs
- https://www.siasat.pk/data/files/s3/mun11h2h.jpg