عمران خان کی گرفتاری ہوئی تو بھی کچھ نہیں ہو گا،لوگ نہیں نکلیں گے،حفیظ اللہ

17hafezulalalhnizaiaiananalls.jpg

میاں محمد نوازشریف وزیراعظم کے عہدے پر ہوتے ہوئے روزانہ جے آئی ٹی کے علاوہ نیب کی عدالت میں پیشیاں بھگتتے رہے: سینئر تجزیہ کار

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں عمران خان کی گرفتاری کے حوالے سے سوال کا جواب دیتے ہوئے سینئر تجزیہ کار حفیظ اللہ خان نیازی کا کہنا تھا کہ جو کچھ ہو رہا ہے میں اس پر حیرت زدہ ہوں! میرے خیال سے یہ سب مکافات عمل ہے۔

میاں محمد نوازشریف اور کلثوم نواز کی بیماری کا مذاق اڑایا گیا، اب عمران خان کی بیماری کا مذاق اڑ رہا ہے! سابق چیف جسٹس ثاقب نثار، سابق آرمی چیف کے عزت واحترام میں بھی کمی ہوئی۔

انہوں نے کہا کہ مقدمات، عدالتوں میں پیشیاں، مقدمات میں نااہلی، پارٹی صدارت سے معزولی پھر جیل کچھ عمران کے ساتھ بھی ہو رہا ہےجو مکافات عمل ہے! یہ نہیں ہو سکتا ہے آپ ایک کھیل شروع کریں اور آپ اپنی مرضی سے ختم کریں، اب سب کچھ اللہ کے ہاتھ میں ہے! 2014ء سے 2021ء سے جو غلیظ کھیل کھیلا گیا جو بعد میں چلانے والے مان بھی گئے کہ ہم نے غلط کیا اور نظرثانی کر رہے ہیں لیکن تب جب پاکستان برباد ہو گیا۔

حفیظ اللہ نیازی کا کہنا تھا کہ فرق صرف ایک ہے کہ میاں محمد نوازشریف وزیراعظم کے عہدے پر ہوتے ہوئے روزانہ جے آئی ٹی کے علاوہ نیب کی عدالت میں پیشیاں بھگتتے رہے۔ مقدمہ ختم ہونے پر 6 جولائی 2018ء کو انہیں 10 سال اور ان کی بیٹی کو 7 سال سزا دی گئی تو خود باہر سے آکر گرفتاری دی جبکہ عمران خان چاہتے ہیں کہ ان کی شرائط پر ان کے مقدمات حل کیے جائیں۔

عمران خان قوم کو اسلام کی تعلیم دیتے ہیں لیکن وہ قوانین ان پر لاگو نہیں ہوتے! آج تک عدالتوں سے تعاون نہیں کیا! انہیں عدالت صرف تب اچھی لگتی ہے جب ان کے حق میں فیصلے ہو رہے ہیں۔

عمران خان کو نااہل کیا گیا، گولیاں چلنے کا واقعہ بھی پیش آیا، اس کے بعد کہنے کو کور کمانڈرز کے گھروں کے باہر چند افراد نے حملے بھی کیے لیکن اگر تب بندے نہیں نکلے تو ان کی اب گرفتاری ہوئی تو بھی کچھ نہیں ہو گا! عمران خان کو چاہیے کہ خود ہی گرفتاری دے دیں!
 
3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
یہ بد بُودار درباری فقظ "ھک کلّی" سیٹ کے لئے امرتسری بھڑووں کا کتّا بنا ہؤا ہے، جبکہ
اس کا کزن پاکستان بھر میں 1200 ٹکٹیں تقسیم کرتا ہے،، اور
کلّے 10،10 سیٹوں سے الیکشن جیت جاتا ہے
حسد، اور جلن تو ضرور ہوگی ۔ ۔ ۔

Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)

Yeh Chutiya 🐍🐍🐍 Hafeez buhat bada Hasad hai ——- Imran kay Maa Bap ki ghalti jis ko ghreeb Imran bhugat raha hai​

ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
لوگ گھی ، تیل اور آٹے کے لیے مارے مارے پھریں یا اس شہنشاہ کے دربار کی تقریریں سنیں ۔
کڈی یہدوں نے شاید ایسے حالات ہی اس لئے پیدا کئے کہ لوگ اس کی تقریریں سننے کی بجائے گھی تیل اور آٹے کے پیچھے بھاگیں
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
This idiot doesn’t know that if Imran is arrested then people will start hating Pakistan.I am an example of someone who was very patriotic but I hate Pakistan now.I am not a supporter of Imran but I can’t stand PDM and the army.They are responsible for destroying Pakistan.
 
HSiddiqui

Chief Minister (5k+ posts)
17hafezulalalhnizaiaiananalls.jpg

میاں محمد نوازشریف وزیراعظم کے عہدے پر ہوتے ہوئے روزانہ جے آئی ٹی کے علاوہ نیب کی عدالت میں پیشیاں بھگتتے رہے: سینئر تجزیہ کار

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں عمران خان کی گرفتاری کے حوالے سے سوال کا جواب دیتے ہوئے سینئر تجزیہ کار حفیظ اللہ خان نیازی کا کہنا تھا کہ جو کچھ ہو رہا ہے میں اس پر حیرت زدہ ہوں! میرے خیال سے یہ سب مکافات عمل ہے۔

میاں محمد نوازشریف اور کلثوم نواز کی بیماری کا مذاق اڑایا گیا، اب عمران خان کی بیماری کا مذاق اڑ رہا ہے! سابق چیف جسٹس ثاقب نثار، سابق آرمی چیف کے عزت واحترام میں بھی کمی ہوئی۔

انہوں نے کہا کہ مقدمات، عدالتوں میں پیشیاں، مقدمات میں نااہلی، پارٹی صدارت سے معزولی پھر جیل کچھ عمران کے ساتھ بھی ہو رہا ہےجو مکافات عمل ہے! یہ نہیں ہو سکتا ہے آپ ایک کھیل شروع کریں اور آپ اپنی مرضی سے ختم کریں، اب سب کچھ اللہ کے ہاتھ میں ہے! 2014ء سے 2021ء سے جو غلیظ کھیل کھیلا گیا جو بعد میں چلانے والے مان بھی گئے کہ ہم نے غلط کیا اور نظرثانی کر رہے ہیں لیکن تب جب پاکستان برباد ہو گیا۔

حفیظ اللہ نیازی کا کہنا تھا کہ فرق صرف ایک ہے کہ میاں محمد نوازشریف وزیراعظم کے عہدے پر ہوتے ہوئے روزانہ جے آئی ٹی کے علاوہ نیب کی عدالت میں پیشیاں بھگتتے رہے۔ مقدمہ ختم ہونے پر 6 جولائی 2018ء کو انہیں 10 سال اور ان کی بیٹی کو 7 سال سزا دی گئی تو خود باہر سے آکر گرفتاری دی جبکہ عمران خان چاہتے ہیں کہ ان کی شرائط پر ان کے مقدمات حل کیے جائیں۔

عمران خان قوم کو اسلام کی تعلیم دیتے ہیں لیکن وہ قوانین ان پر لاگو نہیں ہوتے! آج تک عدالتوں سے تعاون نہیں کیا! انہیں عدالت صرف تب اچھی لگتی ہے جب ان کے حق میں فیصلے ہو رہے ہیں۔

عمران خان کو نااہل کیا گیا، گولیاں چلنے کا واقعہ بھی پیش آیا، اس کے بعد کہنے کو کور کمانڈرز کے گھروں کے باہر چند افراد نے حملے بھی کیے لیکن اگر تب بندے نہیں نکلے تو ان کی اب گرفتاری ہوئی تو بھی کچھ نہیں ہو گا! عمران خان کو چاہیے کہ خود ہی گرفتاری دے دیں!
This is another Ishaq Dar, Ishaq said he will fix the economy in 6 weeks and took the PDM down.
This Ajeeb al khalqat Hafeez Niazi is trying to further drown them by trying to make PDM happy with his stupid statements.
That's what he is paid for I can understand, but PDM must stop getting another certificate of fools via this man.
PDM must check when was the last time his analysis for anything was right.
 
patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
is qoom ke sath nawaz, fazlu, zardari bilkol fit hain.. qoom na nikle.. khan ka koch nahi jaye ga.. logo ki nasle nawaz zardari fazlu ki bachoo ke bachoo ki ghulami kren ge
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
ہائے کتنی دکھی ہے ککڑی۔۔۔
🤣
تو نہیں گرانی تھی عمران کی حکومت تاکہ مارے مارے نہ پھرتے۔ گانڈو

توبہ توبہ ، کتنی گندی زبان ھے اس کی ، ایسا معلوم ہوتا ہے پچھلے چار سال انڈوں پہ بیٹھی رہی ہے ۔ اب کڑک ہو کر حملہ آور ہوتی ہے ۔
🤣
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
توبہ توبہ ، کتنی گندی زبان ھے اس کی ، ایسا معلوم ہوتا ہے پچھلے چار سال انڈوں پہ بیٹھی رہی ہے ۔ اب کڑک ہو کر حملہ آور ہوتی ہے ۔
🤣
چل گانڈو نہیں کہتا۔ تجھے پیار سے گنجانڈو کہہ دیتا ہوں
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
کڈی یہدوں نے شاید ایسے حالات ہی اس لئے پیدا کئے کہ لوگ اس کی تقریریں سننے کی بجائے گھی تیل اور آٹے کے پیچھے بھاگیں

تم خالی گیس کے غبارے بیچ چکو تو شاہ کے درباری خطابات سننے چلے جانا ۔
 
Rambler

Chief Minister (5k+ posts)
لوگ گھی ، تیل اور آٹے کے لیے مارے مارے پھریں یا اس شہنشاہ کے دربار کی تقریریں سنیں ۔

Oye teri to moj lgi hey - Khairaat ke paisa direkt bank mein aa jata hey lanatia aur too yahan angreji pakki krney mein lga hey. Lanati khinzeer kabhi bhool ke halal bhi kha ley. nikhatuu kutta !
 
Back
Top