Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان کی پیرول پر رہائی کی درخواست کو اعتراض لگا کر واپس کردی گئی،اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار نے اعتراض عائد کیا کہ عمران خان کی طرف درخواست دائر نہیں ہوئی نیب کو فریق نہیں بنایا گیا
https://twitter.com/x/status/1921126586880774221
عمران خان کی پیرول پر رہائی کی افواہیں دم توڑ گئیں
اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی پیرول پر رہائی کے لیے علی امین گنڈاپور کی جانب سے دائر درخواست اعتراضات کے ساتھ واپس کردی
https://twitter.com/x/status/1921125266195161295