عمران خان کی ٹانگ سے پلستر اتر چکا، دماغ کا پلستر ابھی باقی ہے: پلوشہ خان

palwashaiai.jpg

عمران خان کی ٹانگ سے پلستر اتر چکا، دماغ کا پلستر ابھی باقی ۔۔۔امریکی سازش سے یوٹرن لینے پر عمران خان کے کارندوں نے امریکیوں کے پیر پکڑنے شروع کر دیئے: پلوشہ خان

رہنما پاکستان پیپلزپارٹی وسینیٹر پلوشہ خان نے سابق وزیراعظم وچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی ٹانگ کا پلسٹر اتر چکا ہے لیکن ان کے دماغ پر پلستر ابھی بھی لگا ہوا ہے۔ سانپ کھال اور گرگٹ رنگ عمران خان بیانیہ تبدیل کرتا رہتا ہے، امریکی سازش پر یوٹرن لے لیا تو عمران خان کے کارندوں نے امریکیوں کے پیر پکڑنے شروع کر دیئے۔

انہوں نے عمران خان کی عدالت میں پیشی کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا کہ اگر ہمارے ملک میں سب کے لیے قانون برابر ہوتا تو انہیں وی وی آئی پی پروٹوکول نہ ملتا، ایک جوکر نے ہماری ریاست کو تماشا بنا کے رکھ دیا ہے جبکہ سارے معاشرے کو آلودہ کر رہا ہے۔ ریاست کو چاہیے کہ اب اس سپر لاڈلے کے مزید ناز نخرے نہ اٹھائے۔

نجی ٹی وی چینل پر انتخابات کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے پلوشہ خان کا کہنا تھا کہ اگر عمران خان کی خواہش پر انتخابات کروا دیئے جائیں تو جس سیاسی بحران میں ہم پھنسے ہوئے ہیں کیا اس سے نکل آئیں گے۔ کیا اسی الیکشن کمیشن کے تحت ہونے والے انتخابات عمران خان قبول کریں گے؟ کیونکہ اتنے وقت میں نیا الیکشن کمیشن نہیں بن سکتا۔

انہوں نے کہا کہ وزارت خزانہ کی طرف سے کہا گیا ہے کہ انتخابات کیلئے پیسے نہیں ہیں، آراوز کے حوالے سے جوڈیشری کہہ چکی ہے کہ عملہ موجود نہیں ہےاور سکیورٹی کون دے گا؟ رینجرز اور فوج بھی انتخابات کیلئے ڈیوٹی دینے کو تیار نہیں نہ ہی پولیس اہلکار اتنی بڑی تعداد میں موجود ہیں۔ اگر یہ سب کچھ کر بھی لیا جائے تو کیا عمران خان انتخابات کے نتائج تسلیم کر لیں گے؟

دوسری طرف سابق وزیراعظم وچیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے امریکی وفد نے ان کی رہائشگاہ زمان پارک میں ملاقات کی جس میں امریکہ سے اچھے تعلقات رکھنے کی خواہش کا اظہار کیا گیا۔ امریکی وفد میں کیلیفورنیا پارلیمنٹ کے ممبر کرس ہولڈن، ممبر پارلیمنٹ وینڈی کیری لو، مائیک گپسن، ریزایلوئس کے علاوہ ڈاکٹر آصف محمود سمیت 4 پاکستانی نژاد امریکی شہری بھی شریک ہوئے۔
https://twitter.com/x/status/1630932222428495872
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
جنرل ظہیر کی رکھیل اس گشتی کے آگے پیچھے کا پلستر تو روز ہی اترتا چڑھتا رہتا ہے ویسے جنرل ظہیر الاسلام کو اس کھسرے میں کیا نظر آیا تھا ہمارے جرنیل کھسروں کے شوقین کیوں ہیں کیا کھسرا بازی جرنیل بننے کا کریٹیریا ہے
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ کھسرا ہیجڑا پلوشہ خان بہت دنوں بعد اپنے پچھواڑے کا پلستر اتار کر بھونکنے آیا ہے ویسے ہمارے جرنیلو ں کواس کھسرے میں کیا نظر آیا تھا
 
MMushtaq

Minister (2k+ posts)
palwashaiai.jpg

عمران خان کی ٹانگ سے پلستر اتر چکا، دماغ کا پلستر ابھی باقی ۔۔۔امریکی سازش سے یوٹرن لینے پر عمران خان کے کارندوں نے امریکیوں کے پیر پکڑنے شروع کر دیئے: پلوشہ خان

رہنما پاکستان پیپلزپارٹی وسینیٹر پلوشہ خان نے سابق وزیراعظم وچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی ٹانگ کا پلسٹر اتر چکا ہے لیکن ان کے دماغ پر پلستر ابھی بھی لگا ہوا ہے۔ سانپ کھال اور گرگٹ رنگ عمران خان بیانیہ تبدیل کرتا رہتا ہے، امریکی سازش پر یوٹرن لے لیا تو عمران خان کے کارندوں نے امریکیوں کے پیر پکڑنے شروع کر دیئے۔

انہوں نے عمران خان کی عدالت میں پیشی کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا کہ اگر ہمارے ملک میں سب کے لیے قانون برابر ہوتا تو انہیں وی وی آئی پی پروٹوکول نہ ملتا، ایک جوکر نے ہماری ریاست کو تماشا بنا کے رکھ دیا ہے جبکہ سارے معاشرے کو آلودہ کر رہا ہے۔ ریاست کو چاہیے کہ اب اس سپر لاڈلے کے مزید ناز نخرے نہ اٹھائے۔

نجی ٹی وی چینل پر انتخابات کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے پلوشہ خان کا کہنا تھا کہ اگر عمران خان کی خواہش پر انتخابات کروا دیئے جائیں تو جس سیاسی بحران میں ہم پھنسے ہوئے ہیں کیا اس سے نکل آئیں گے۔ کیا اسی الیکشن کمیشن کے تحت ہونے والے انتخابات عمران خان قبول کریں گے؟ کیونکہ اتنے وقت میں نیا الیکشن کمیشن نہیں بن سکتا۔

انہوں نے کہا کہ وزارت خزانہ کی طرف سے کہا گیا ہے کہ انتخابات کیلئے پیسے نہیں ہیں، آراوز کے حوالے سے جوڈیشری کہہ چکی ہے کہ عملہ موجود نہیں ہےاور سکیورٹی کون دے گا؟ رینجرز اور فوج بھی انتخابات کیلئے ڈیوٹی دینے کو تیار نہیں نہ ہی پولیس اہلکار اتنی بڑی تعداد میں موجود ہیں۔ اگر یہ سب کچھ کر بھی لیا جائے تو کیا عمران خان انتخابات کے نتائج تسلیم کر لیں گے؟

دوسری طرف سابق وزیراعظم وچیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے امریکی وفد نے ان کی رہائشگاہ زمان پارک میں ملاقات کی جس میں امریکہ سے اچھے تعلقات رکھنے کی خواہش کا اظہار کیا گیا۔ امریکی وفد میں کیلیفورنیا پارلیمنٹ کے ممبر کرس ہولڈن، ممبر پارلیمنٹ وینڈی کیری لو، مائیک گپسن، ریزایلوئس کے علاوہ ڈاکٹر آصف محمود سمیت 4 پاکستانی نژاد امریکی شہری بھی شریک ہوئے۔
https://twitter.com/x/status/1630932222428495872

People party mae hijroan kee kmmi nahien hay bus tora intizar karein.
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
کھسرا پلوشہ جرنیلوں کا پالتو اور انکا رکھیل تشتی کھسرا مونہہ سے ہگتا ہے اور پچھواڑے سے بھونکتا ہے
 
mskhan

Minister (2k+ posts)
palwashaiai.jpg

عمران خان کی ٹانگ سے پلستر اتر چکا، دماغ کا پلستر ابھی باقی ۔۔۔امریکی سازش سے یوٹرن لینے پر عمران خان کے کارندوں نے امریکیوں کے پیر پکڑنے شروع کر دیئے: پلوشہ خان

رہنما پاکستان پیپلزپارٹی وسینیٹر پلوشہ خان نے سابق وزیراعظم وچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی ٹانگ کا پلسٹر اتر چکا ہے لیکن ان کے دماغ پر پلستر ابھی بھی لگا ہوا ہے۔ سانپ کھال اور گرگٹ رنگ عمران خان بیانیہ تبدیل کرتا رہتا ہے، امریکی سازش پر یوٹرن لے لیا تو عمران خان کے کارندوں نے امریکیوں کے پیر پکڑنے شروع کر دیئے۔

انہوں نے عمران خان کی عدالت میں پیشی کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا کہ اگر ہمارے ملک میں سب کے لیے قانون برابر ہوتا تو انہیں وی وی آئی پی پروٹوکول نہ ملتا، ایک جوکر نے ہماری ریاست کو تماشا بنا کے رکھ دیا ہے جبکہ سارے معاشرے کو آلودہ کر رہا ہے۔ ریاست کو چاہیے کہ اب اس سپر لاڈلے کے مزید ناز نخرے نہ اٹھائے۔

نجی ٹی وی چینل پر انتخابات کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے پلوشہ خان کا کہنا تھا کہ اگر عمران خان کی خواہش پر انتخابات کروا دیئے جائیں تو جس سیاسی بحران میں ہم پھنسے ہوئے ہیں کیا اس سے نکل آئیں گے۔ کیا اسی الیکشن کمیشن کے تحت ہونے والے انتخابات عمران خان قبول کریں گے؟ کیونکہ اتنے وقت میں نیا الیکشن کمیشن نہیں بن سکتا۔

انہوں نے کہا کہ وزارت خزانہ کی طرف سے کہا گیا ہے کہ انتخابات کیلئے پیسے نہیں ہیں، آراوز کے حوالے سے جوڈیشری کہہ چکی ہے کہ عملہ موجود نہیں ہےاور سکیورٹی کون دے گا؟ رینجرز اور فوج بھی انتخابات کیلئے ڈیوٹی دینے کو تیار نہیں نہ ہی پولیس اہلکار اتنی بڑی تعداد میں موجود ہیں۔ اگر یہ سب کچھ کر بھی لیا جائے تو کیا عمران خان انتخابات کے نتائج تسلیم کر لیں گے؟

دوسری طرف سابق وزیراعظم وچیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے امریکی وفد نے ان کی رہائشگاہ زمان پارک میں ملاقات کی جس میں امریکہ سے اچھے تعلقات رکھنے کی خواہش کا اظہار کیا گیا۔ امریکی وفد میں کیلیفورنیا پارلیمنٹ کے ممبر کرس ہولڈن، ممبر پارلیمنٹ وینڈی کیری لو، مائیک گپسن، ریزایلوئس کے علاوہ ڈاکٹر آصف محمود سمیت 4 پاکستانی نژاد امریکی شہری بھی شریک ہوئے۔
https://twitter.com/x/status/1630932222428495872
Who the fuck is this bitch now
 
Back
Top