عمران خان کی ضمانتوں کا محفوظ فیصلہ کل سنایا جائے گا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

لاہور ہائیکورٹ میں پیٹرن انچیف پی ٹی آئی عمران خان کی 9 مئی کے 8 کیسز میں ضمانتوں پر فیصلہ کل سنایا جائے گا۔

عدالتی عملے نے کمرہ عدالت میں موجود پی ٹی آئی کارکنان اور صحافیوں کو آگاہ کر دیا۔

جسٹس شہباز رضوی اور جسٹس طارق محمود پر مشتمل دو رکنی بینچ نے دلائل کے بعد آج ہی فیصلہ محفوظ کیا تھا

https://twitter.com/x/status/1937124644844097717
 

Back
Top