عمران خان کی رہائی:بہت دیر ہوچکی،حکومت نے موقع گنوادیا ہے،آفتاب اقبال

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1915426407158608268
ان کو چاہیے تھا جب ٹرین والا واقعہ ہوا تب عمران خان کو باہر لے آتےیہ بار بار پی ٹی آئی کو بلاتے ہیں ان کو سمجھنا چاہیے پاکستانی عوام علی امین کے پیچھے نہیں عمران خان کے پیچھے کھڑی ہے اور جب تک عمران خان باہر نہیں آۓ گا تب تک عوام سے کسی چیز کی امید نہ رکھیں۔ آفتاب اقبال

اگر حکومت بہت لیٹ ہوچکی ہے، حکومت نے موقع گنوادیا ہے۔جو گند مچنا تھا، مچ چکا ہے، اب عمران خان کو بلانے کا فائدہ نہیں ہے، آفتاب اقبال
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
لے وئ ۔ یہ شیرا کہہ رہا ہے کہ عمران لنگاریوں کی فوج لے کر مودی پر چڑھ جائے گا 🤣 ۔
 

Back
Top