Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان کی دو بہنوں کو ملاقات کی اجازت مل گئی
عمران خان کی دو بہنوں کو ملاقات کے لیے بلا لیا گیا۔
نورین خانم اور عظمیٰ خانم کو قاسم ذمان کو ملاقات کی اجازت مل گئی
عظمہ خانم، نورین خانم اور قاسم زمان گورکھپور ناکے سے اڈیالہ جیل روانہ
بانی پی ٹی آئی بہنیں عمر ایوب کے سکواڈ کی گاڑی میں اڈیالہ جیل روانہ ہوئی
علیمہ خان کو ملاقات کی اجازت نہیں مل سکی
https://twitter.com/x/status/1919724019080954017 https://twitter.com/x/status/1919766922352083144 https://twitter.com/x/status/1919673507903840294

Last edited by a moderator: