عمران خان کی اپیل رواں برس مقرر ہونے کاامکان نہیں:رجسٹرار ہائیکورٹ

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1917840829437337895
اہم خبر ، 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی کی اپیل رواں برس 2025 میں مقرر ہونے کا امکان نہیں ، اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے قائم مقام چیف جسٹس کی ہدایت کر ریورٹ جمع کرادی

190 ملین پاؤنڈ کیس میں سابق وزیر اعطم عمران خان اور سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی اپیلوں سے متعلق بڑی پیش رفت سامنے آگئی۔

رپورٹ کے مطابق رجسٹرار اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے سامنے آنے والے بیان میں کہا گیا کہ رواں برس 2025 میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اپیل مقرر ہوتی نظر نہیں آتی۔

یہ بیان رجسٹرار آفس نے رپورٹ قائم مقام چیف جسٹس کے بینچ میں جمع کرادی، رپورٹ کے مطابق سزائے موت کے خلاف 2017 کی اپیل سب سے پرانی عدالت میں مقرر ہے، دائر ہونے کے بعد اپیلیں اپنی اپنی باری پر مقرر ہوتی ہیں۔

رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ مجموعی طور پر سزا کے خلاف 279 اپیلیں زیر التوا ہیں، سزائے موت کی 63 عمر قید کی 73 اپیلیں زیر التوا ہیں، سات سال سے زائد سزا کی 88 جبکہ سات سال قید کی 55 اپیلیں زیر التوا ہیں۔

رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ بانی پی ٹی آئی کی اپیل ابھی موشن اسٹیج پر ہے، اس اپیل پر پہلے پیپر بکس تیار ہوں گی اس کے بعد اپنے نمبر پر لگے گی، نیشنل جوڈیشل پالیسی میکنگ کمیٹی کے فیصلوں کے مطابق فکسیشن پالیسی مرتب کی گئی۔

رپورٹ کے مطابق فکسیشن پالیسی کے مطابق زیر التوا کیسز اور اپیلوں کو نمٹایا جائے گا، سزائے موت کے خلاف سب سے پرانی زیر التوا اپیل 2017 کی ہے، اپیلیں دائر ہونے کے بعد اپنی اپنی باری پر مقرر ہوتی ہیں۔

رجسٹرار آفس کی رپورٹ میں کہا گیا کہ بانی پی ٹی آئی کی 14 سال قید کی سزا کیخلاف اپیل 31 جنوری 2025 کو دائر ہوئی، اپیل کو پیپر بکس کی تیاری کے بعد اپنے نمبر پر لگایا جاتا ہے، نیشنل جوڈیشل پالیسی میکنگ کمیٹی کی ڈائریکشنز کے مطابق 2025 میں مقرر ہونے کا امکان نہیں۔

Source

Last edited by a moderator:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

It is high time for PTI to start a "Resistance Movement".
There is no other option left now.

جس کھیت سے دہقاں کو میسر نہیں روزی
اس کھیت کے ہر خوشۂ گندم کو جلا دو

علامہ محمد اقبال کا حکم
 
farrukh77

MPA (400+ posts)

ganda hai per dahnda hai hamesha adalte bare ghar ki londi bun k nachti rahi hai bare logo k a ge qoom ka sub se maqbool leader or us k sath rawaya kaisa rakha ja raha hai muzahimat k siwa koi option nahi q k ye latto k bhoot hai sharafat or batoo se kuch nahi mane gy
 
back to the future

Chief Minister (5k+ posts)
It is high time for PTI to start a "Resistance Movement".
There is no other option left now.

جس کھیت سے دہقاں کو میسر نہیں روزی
اس کھیت کے ہر خوشۂ گندم کو جلا دو

علامہ محمد اقبال کا حکم
They have neutralised all active persons/workers
And if you did not realise this then you cannot initiate any movement
You have to be street smart too
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

It is high time for PTI to start a "Resistance Movement".
There is no other option left now.

جس کھیت سے دہقاں کو میسر نہیں روزی
اس کھیت کے ہر خوشۂ گندم کو جلا دو

علامہ محمد اقبال کا حکم
ادھر امریکہ میں بیٹھ کر گیان و بیان دیتے رھنا ھے یا اپنی باقی زندگی حلال کرنے کے بارے میں بھی سوچنا ھے ڈاکٹر صاب
ھای ٹائم آپ کی ذات کے لئے کب آے گا
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
ضرور
کیوں نہیں
بس تھوڑا انتظار کا مزہ لیجیے۔۔۔۔

Back
Top