عمران خان کی امریکی کانگرس خاتون میکسین مور واٹرز کے ساتھ مبینہ آڈیو لیک

Lubnakhan

Minister (2k+ posts)
and would you be disappointed in khan if this audio is not fake?
It’s good to see that Imran khan is fighting bravely and strategic and democratic measures to build his case. Talat Hussain and others do one job, they find phrases and words in Imran Khan’s speeches and statements, twist those words and present them out of context to build narratives while ignoring the bigger picture and addressing the real questions. A few months back Waqar Satti and Talat shared a video made by clipping together a few pieces of Khan’s speeches to prove that Imran Khan committed blasphemy. Yellow journalism nothing else.
 
abuomarsheikh

Councller (250+ posts)

you are rights its all about yellow journallism boht saray log english nahi samjtai i think yeah be wohi hai other wise imran khan nai is call mai koi aisee bat ki hi nahi hai na help mangi balkai pakistan k current situation ko he clear kia hai k mulk mai kia chal raha hai my foot leaked call
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
It’s good to see that Imran khan is fighting bravely and strategic and democratic measures to build his case. Talat Hussain and others do one job, they find phrases and words in Imran Khan’s speeches and statements, twist those words and present them out of context to build narratives while ignoring the bigger picture and addressing the real questions. A few months back Waqar Satti and Talat shared a video made by clipping together a few pieces of Khan’s speeches to prove that Imran Khan committed blasphemy. Yellow journalism nothing else.

that is not what i asked you, you said audio might be fake and i asked would you be not happy if indeed it was not fake

and for you msg above, the only thing khan seems to have been fighting is his own foolishness and arrogance, His celebrity status and baba rehmaay honesty certificate could only take him this far, now he has openly instigated violence against armed forces, his celebrity status might not be enough now to take him out this hole he himself has dug for his party

first khan asked his supporters to come out and protest arrest of his holiness, and later khan said yeh meray karkun he nahen thay

you have a massive misunderstanding that khan is fighting estab etc, khan is no anti establishment guy. He just wants the same support he got from hybrid regime creators again, that is his only problem
 
Jazbaati

Minister (2k+ posts)
There;s nothing wrong in what he said. He asked her to investigate and highlight that human rights are being violated in Pakistan. Establishment is silencing all media so the only way the fascism is exposed is through international media and foreign leaders.
 
jigrot

Minister (2k+ posts)
پاکستان کے عوام و خواص کو امریکی نظام پڑھنے کی ضرورت ہے پاکستان یوٹیوبر صحافی اور عوام کے لیے ضروری ہے کہ بحث برائے بحث کے کھیل سے باہر نکلیں پاکستان کا پیچھے رہ جانے میں علم کی کمی سب بڑا نقطہ ہے ۔ میں اپنے فارغ وقت میں جو کہ اتنا زیادہ نہیں ہوتا پاکستانیوں کی پروگرامز دیکھتا ہوں پاکستان میں کوئی ایک بھی نہیں ہے جس کے پاس پوری معلومات ہے اور حکومت کے پاس ایسا کوئی پلان نہیں ہے جس سے پاکستان ترقی کرسکے پاکستان کا قانون بوسیدہ ہوچکا ہے یا اس میں خامیاں ہیں حکومتی ادارے دو سو سال پیچھے ہیں اور جو لوگ ان اداروں کو چلا رہے ہیں وہ انھیں پرانے طریقوں سے ملک کو چلاتے نظر آتے ہیں۔ پاکستان کے لوگوں کے پہلا مقصد سرکاری نوکری کا حصول اور رشوت لے کر حرام کھا کر امیر ہونا ہے جو رہ جاتے ہیں وہ بیرونے ملک چلے جاتے ہیں پاکستان میں ابھی بھی اچھے لوگ موجود ہیں سرکاری اداروں میں بھی ہیں اور سیاست میں بھی مگر ان کے پاس نئے دور کی تعلیم نہیں ہے ان کو اندازہ ہی نہیں ہے وہ نظام کو کیسے درست کریں اور پاکستان کو ترقی کی راہ پر ڈالیں عمران خان صاحب اکثر کہتے ہیں کہ چین نے بہت ترقی کرلی ہے چٰین نے بھی بہت کچھ امریکہ سے سیکھا ہے پاکستان سے بھی بہت سے لوگ امریکہ بھیجے جاتے ہیں مگر وہ واپس ہی نہیں جاتے اس لیے بہت ضروری ہے کہ امریکہ کے نظام کا مطالعہ کیا جائے اور جو حصہ اسلامی نظام سے قریب تر ہوں ان کو استعمال کیا جائے اور پاکستان میں ہی لوگوں کو اس نظام سے روشناس کروایا جائے ۔ آخر میں یہ بھی بتا دوں کہ پاکستان کے طقتور حلقوں کو یہ نظام پسند نہیں کیونکہ انھوں نے ہمیشہ عوام کو یرغمال بنا کر رکھا ہے اور آئندہ بھی وہ ان کو غلام بنا کر رکھنا چاہتے ہیں مبصرین سے بھی گزارش ہے کہ ایک مرتبا امریکی نظام پڑھ لیں پھر چیزوں کو سمجھنا آپ کے لیے آسان ہوگا
 
any examples? nizaam is a very broad term?
what Amreeki nizam have you studied? wana give some practical examples that are implentable?
 
nawaz.sharif

Minister (2k+ posts)
This biggest munafiq told Maxine that it was not america but general bajwa who toppled his govt.

Aur “youth” ko kehta hai Donald Luu aur Americi sazish.

Maxine baji ko bhi kheta na k baji aap nai mujhay kion nikala

Munafiq e azam
 
jan.dkboss

Councller (250+ posts)
This biggest munafiq told Maxine that it was not america but general bajwa who toppled his govt.

Aur “youth” ko kehta hai Donald Luu aur Americi sazish.

Maxine baji ko bhi kheta na k baji aap nai mujhay kion nikala
Do you know nawaz dallah apni bachi ki dalali kerta ha 😂

Maryam ki chot k badlay big deals kerta ha
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
مور واٹر امریکی سیاہ فام کی سب سے زیادہ معتبر لیڈر میں سےایک ہے ، اسکا اسلامی گروپس اور ایک وقت نیشن آف اسلام سے تعلق رہا ہے ، عراق جنگ کی مخالف تھیں اور کابگریس میں عراق اور افغان جنگ ختم کرنے والے کاکس کی لیڈر تھی، کھل کر اسرائیل کی مخالفت اور عرب ممالک کی حمایت، کی، انہی وجوہات کی بنا پر اسکی مخالفت بھی ہے ، کانگریس یا سیاست میں جو سات دس ممبرا ن خاص مسلم اور عرب کے حامی رہے ہیں انمیں شامل ہے ،

نوے کی ابتدا سے کوئی سترہ الیکشن بھاری اکثریت سے جیتی ہیں اور ڈیموکریٹک پاڑتی کے ایک خاص دھڑے جو پارٹی میںووٹ کے حساب سے بہت اہم ہے کا اہم لیڈر ہیں،صدر بائیڈن نہ سہی مگر ڈیموکریت پارٹی کے ممبران انکی آواز ضرور سنیں گے ۔ ، مور واٹر سے گفتگو یا ملاقات میں خرابی ، اعتراض یا شرمندگی ہر گز نہیں ۔ پاکستان میں انسانی اور جمہوری حقوق کیلئے امریکی سیاست میں اپنے حلیف ممبران سے ملکر دباؤ بڑھانا چاہیے
مسلہ پاکستانی سیاست دانوں اور جنرلز کا امریکی ایسٹیبلشمنٹ اور سی آاے اور اپنی ذات کیلئے غیر ملکی مفادات کا آلہ کار بننے کا ہے
،
اندرونی سیاست میں اس ڈیموکریٹ گروپ کی اپنے لوکل پالیسی ہے مگر جو لوگ فارن پالیسی اور انسانی حقوق کے حوالے سے باا ثر ہیں اور نظریاتی طور پر قریب ہیں ان کی حمایت حاصل کرنا ضروری ہے ۔۔

میکسین مور واٹر امریکی حکمران امریکی ایسٹیبلشمنٹ سے کو سوں دور اور اسکی مخالف سہی مگر ڈیموکریٹک پارٹی میں انکا ایک مقام ہے اور ڈیموکریٹ پارٹی کا چہرہ ہیں۔

اسے طرح ریپبلیکن پارٹی میں جو گروہ غیر ممالک میں فوجی مداخلت یا یوکرین جنگ وغیرہ کا مخالفت ہے، اور امریکی ایشٹیبلشمنٹ کا مخالف ہے اسکی حمایت حاصل کرنی چاہیے، اور ووکرز کی سطح پرانکی ہمدردی حاصل ہے بھی ، جو کام موجودہ فسطائی حکومت کر رہی ہے اور جنرلز نے عام عوام پر جو جبر اور بربریت مسلط کر دی ہے ، کوئی بھی سیاسی کارکن اسکی نظریاتی حامی نہ ہو گا ،
اگر غیر ممالک میں پاکستانی محنت کریں تو وہاں پاکستانی عوام اور ہیومن رائیٹس کیلئے کھلی سیاسی حمایت حاصل کی جا سکتی ہے ، رہے پاکستان میں ہومن رائیٹس یا لبرل گروپ وہ تو خود امریکی ایسٹیشمنٹ اور سی آئی اے کے وظیفہ خوار ہیں ، وہ تو ضیر ملکی مفاد کیلئے پاکستانی عوام سے دشمنی نبھائیں گے ہی ۔نون اور پی پی وال حرام کو پوجتے ہیں وہ بھی ہمیشہ عوام کے دشمن ہی رہیں گے۔