https://twitter.com/x/status/1925257703112266197
عمران خان کو بتا دیا جائے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر بادشاہ ہی ہیں، اور بادشاہت کی قید میں کمرے بہت چھوٹے ہوتے ہیں، وہ اب ایسے بچگانہ بیانات سے بچنے کی کوشش کریں، اگر ان کو لگتا ہے بادشاہت ہے تو بادشاہت ہی سمجھ لیں اس کو، فیصل واوڈا کی عمران خان کو تنگ قید خانوں سے ڈرانے کی کوشش
https://twitter.com/x/status/1925258367511273616 مجھے عمران خان کی مشکلات بڑھتی ہوئی نظر آرہی ہیں، مجھے قانون کا شکنجہ سخت ہوتا نظر آرہا ہے، مجھے فیض حمید کا فیصلہ نظر آرہا ہے، مجھے ارشد شریف کا کیس کُھلتا نظر آرہا ہے، سینیٹر فیصل واؤڈا
https://twitter.com/x/status/1925251824971325545

Last edited: