عمران خان کا خوف،حکومت جنگ ہارگئی،ارشاد بھٹی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
"اگر یہ خوف ہے کہ عمران خان اور ان کا خوف حکومت پر بھاری ہے، تو پھر آئین و قانون کی بالادستی، جمہوریت کی سربلندی، آزاد عدلیہ، آزادی اظہار اور بنیادی انسانی حقوق پر عمران خان کا خوف حاوی ہے - تو پھر عمران خان جیت گیا ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ حکومت اپنی جنگ ہار چکی ہے۔ اگر یہ حکومت عمران خان کے خوف سے جنگ لڑنے آئی تھی، اور اس کا فوکس آزاد عدلیہ، آئین و قانون کی حکمرانی اور ووٹ کی عزت پر نہیں تھا، تو پھر تو یہ حکومت اپنی جنگ ہار گئی ہے۔"- ارشاد بھٹی
https://twitter.com/x/status/1940126395591688360
 

Back
Top