عمران خان "وہ راستہ" لینے کو تیار ہوجائیں تو انہیں رہا کیا جاسکتا ہے۔ اطہر

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
رانا ثناء نے واضح کر دیا اگر عمران خان رہا ہونا چاہتا ہے تو ہوسکتا ہے لیکن وہ ڈیل کر کے رہا نہیں ہونا چاہتا۔ عمران خان کے قریبی فیملی ذرائع بتاتے ہیں خان کو متعدد آفرز کی گئی یہ شرائط ہیں اگر پوری کر دیں تو آپ رہا ہو جائیں گے لیکن عمران خان "وہ راستہ" لینے کو تیار نہیں۔

"رانا ثناء اللہ نے واضح طور پر کہا ہے کہ عمران خان رہا ہونا چاہے تو رہا ہوسکتا ہے، ساتھ بیٹھنا چاہے تو بیٹھ سکتا ہے۔ یہ ایسا قیدی ہے جس کی رہائی بھی اسکی اپنی مرضی سے ہونی ہے لیکن وہ رہا ہونے کو تیار نہیں ہے۔عمران خان "وہ راستہ" لینے کو تیار ہوجائیں تو انہیں رہا کیا جاسکتا ہے"۔ اطہر کاظمی
https://twitter.com/x/status/1918580228370178511
 

Back
Top