عمران خان نے گرفتار فردوس شمیم نقوی کا کلپ شئیر کردیا

fardousahsiah.jpg

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے فردوس شمیم نقوی کا کلپ شئیر کردیا۔۔ فرودس شمیم نقوی کو خراج تحسین

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا فرودس شمیم نقوی کو خراج تحسین پیش کردیا، عمران خان نے فردوش شمیم نقوی کی ویڈیو شیئر کردی، جس میں وہ عمران خان کو ایماندار لیڈر کہتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ عمران خان جیسا لیڈر کوئی بھی نہیں ہے۔

انہوں نے کہا ستائیس سال میں ہم نے کیا بندوقیں جمع کیں، ہماری یونیفارم فوج ہے، مجھے دکھا دیں ستائیس سال میں کتنی بسیں جلائیں، کیا غلط کیا، احتجاج کرنا حق ہے میرا،پاکستان میں آزادی اظہار رائے ہے، میرا یہ حق بھی ختم کردیا گیا۔
https://twitter.com/x/status/1660168574013415424
عمران خان نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئےٹوئٹر پیغام میں لکھا فردوس شمیم نقوی 27 سال قبل میرے ہمسفر اور پاکستان کو ایک منصفانہ اور انسانی اقدار پر مبنی سماج کی صورت میں ڈھالنے کے خواب میں میرے شراکت دار بنے،انہوں نے جدوجہد کے تمام نشیب و فراز کا پوری ثابت قدمی سے سامنا کیا اور ایمان کی پختہ بنیادوں پر استوار مضبوط کردار ہی تھا جو بہت سی مایوسیوں کے باوجود ثابت قدمی کا وسیلہ بنا۔

عمران خان نے کہا فرودس شمیم نقوی سرطان سے شفایابی کے مراحل میں ہیں جبکہ مرض کا بھی انہوں نے پورے وقار اور ہمت سے مقابلہ کیا،ایسے شخص کو دہشتگردی کے الزام میں زندان میں ڈال کر اہلِ اقتدار نے ظاہر کیا ہے کہ کس قدر گراوٹ کے شکار ہیں،ہنگامہ آرائی کے الزام میں فرودس شمیم نقوی گرفتار ہیں،
 
3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)

ہر بندے کی اپنی برداشت ہوتی ہے،،جیسےکہ ہر برتن کی اپنی گنجائش ہوتی ہے
اس عمر میں شمیم نقوی صاحب کب تک کھڑے رہتے ہیں ؟ سوال یہ اہم نہیں، بلکہ سوال یہ اہم ہے کہ
جو بندہ ایک ہی گھنٹے، یا ایک ہی دن میں پلٹ گیا،،، کیا لمبڑ-1 والے اُسکے ذہن، اور دل سے
کپتان کو نکالنے میں کامیاب ہوئے ؟؟؟؟
نہیں، بالکل بھی نہیں ۔ ۔ ۔
 
Last edited:

Analysis2021

MPA (400+ posts)
fardousahsiah.jpg

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے فردوس شمیم نقوی کا کلپ شئیر کردیا۔۔ فرودس شمیم نقوی کو خراج تحسین

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا فرودس شمیم نقوی کو خراج تحسین پیش کردیا، عمران خان نے فردوش شمیم نقوی کی ویڈیو شیئر کردی، جس میں وہ عمران خان کو ایماندار لیڈر کہتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ عمران خان جیسا لیڈر کوئی بھی نہیں ہے۔

انہوں نے کہا ستائیس سال میں ہم نے کیا بندوقیں جمع کیں، ہماری یونیفارم فوج ہے، مجھے دکھا دیں ستائیس سال میں کتنی بسیں جلائیں، کیا غلط کیا، احتجاج کرنا حق ہے میرا،پاکستان میں آزادی اظہار رائے ہے، میرا یہ حق بھی ختم کردیا گیا۔
https://twitter.com/x/status/1660168574013415424
عمران خان نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئےٹوئٹر پیغام میں لکھا فردوس شمیم نقوی 27 سال قبل میرے ہمسفر اور پاکستان کو ایک منصفانہ اور انسانی اقدار پر مبنی سماج کی صورت میں ڈھالنے کے خواب میں میرے شراکت دار بنے،انہوں نے جدوجہد کے تمام نشیب و فراز کا پوری ثابت قدمی سے سامنا کیا اور ایمان کی پختہ بنیادوں پر استوار مضبوط کردار ہی تھا جو بہت سی مایوسیوں کے باوجود ثابت قدمی کا وسیلہ بنا۔

عمران خان نے کہا فرودس شمیم نقوی سرطان سے شفایابی کے مراحل میں ہیں جبکہ مرض کا بھی انہوں نے پورے وقار اور ہمت سے مقابلہ کیا،ایسے شخص کو دہشتگردی کے الزام میں زندان میں ڈال کر اہلِ اقتدار نے ظاہر کیا ہے کہ کس قدر گراوٹ کے شکار ہیں،ہنگامہ آرائی کے الزام میں فرودس شمیم نقوی گرفتار ہیں،

Huge Respect
 
Back
Top