Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان کا کہنا ہے جو لوگ فوجی عدالتوں سے رہا ہوکر آئے ہیں، وہ مجاہد ہیں۔ نورین نیازی
https://twitter.com/x/status/1921474625680159177
مجھے آفر تھی کہ آپ چھوڑیں اور اپنے بیٹے کے پاس چلے جائیں لیکن ہم پر ڈٹ جانا فرض تھا، کیونکہ اگر ہم نوجوان ہی پیچھے ہٹ جاتے تو اس کا یوتھ پر برا اثر جاتا، میاں عباد فاروق
https://twitter.com/x/status/1921294677568831860