Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1922258246561120285
https://twitter.com/x/status/1922251315696087069
جس طرح باڈر پر فوج نے اور سوشل میڈیا کے نوجوانوں نے سوشل میڈیا کا محاذ سنبھالا قابل تعریف ہے، مودی یہ ہار برداشت نہیں کرے گا پاکستانیوں آپ نے ہوشیار رہنا ہے۔عمران خان صاحب کا جیل سے پیغام
سویلینز کے ملٹری کورٹس میں ٹرائل کے فیصلے نے پاکستان کو پوری دنیا میں مذاق بنا دیا ہے۔عمران خان کا پیغام
عمران خان نے کہا جنگ میں فوری ردعمل بہت اہم ہوتا ہے،مودی پاکستان سے بہت سخت نفرت کرتا ہے،اس وقت مودی سخت غصے میں ہوگا، وہ انتقام لے گا آپ لوگوں نے الرٹ رہنا ہے،مودی برداشت نہیں کرے گا وہ معاشی اٹیک اور فالس فلیگ کرسکتا ہے،علیمہ خان
قوم نے متحد اور الرٹ رہنا ہے, مودی واپس انتقام لے گا-جس طرح سوشل میڈیا نے محاذ سنبھالا اور بارڈر پر محاذ سنبھالا گیا قوم نے ثابت کیا کہ وہ ڈرے نہیں، علیمہ خان
https://twitter.com/x/status/1922254036985594069
https://twitter.com/x/status/1922269167157194777

Last edited by a moderator: