Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان نے کہا تھا ہم بدلے کا سوچیں گے نہیں بدلہ لینگے ، کل جب وزیراعظم شہباز شریف خطاب کررہے تھے خدا کی قسم اس کا شکل دیکھنے قابل نہیں تھا، اسکا چہرہ زرد ہوگیا تھا، رکن قومی اسمبلی سہیل سلطان کی گفتگو
عمران خان کو ضرورت نہیں کہ وہ وزیراعظم بنے، اس ملک کو ضرورت ہے، قوم کو ضرورت ہے ، قومی یکجہتی کی باتیں کرنے والوں پہلے عمران خان کو رہا کرو جس کے 70 فی صد ووٹ ہیں، پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی سہیل سلطان کا قومی اسمبلی میں خطاب
https://twitter.com/x/status/1920467067930648734