عمران خان نے نیب ترامیم کیس میں ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کی درخواست

13imrankhaksksknabcaselejd.png

سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیس میں عمران خان نے ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کیلئے درخواست کردی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیس کی سماعت کے دوران ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کیلئے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو تحریری درخواست بھجوادی ہے۔


ذرائع کے مطابق عمران خان نے یہ درخواست جیل انتظامیہ کے ذریعے بھجوائی اور اس کیلئے بانی پی ٹی آئی عمران خان نے درخواست دستخط کرکے جیل انتظامیہ کے حوالے کردی ہے، درخواست میں عمران خان نے عدالت عظمیٰ میں ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کی درخواست کی ہے۔

خیال رہے کہ سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیس کی سماعت 30 مئی کو سماعت کیلئے مقرر ہے۔
 

M_Shameer

MPA (400+ posts)
زانی خان کو سیتا وائٹ زنا کیس میں ذاتی حیثیت میں طلب کرکے صرف ایک سوال پوچھا جائے۔۔

بتا ٹیرین وائٹ تیری بیٹی ہے یا نہیں۔۔؟؟۔۔

اس کے بعد عمر بھر زانی خان کبھی عدالت میں پیش ہونے کی درخواست نہیں کرے گا۔۔۔