socrates khan
Councller (250+ posts)
سسٹم کو ایکسپوز کرنے کیلئے کیا نادر ترکیب نکالی ہے۔۔ "بیٹھے رہو"۔۔جو درست ثابت ہو رہا ہے
- دوئم، کہ بیٹھے رہنے سے پی ٹی آئی کو اور کچھ حاصل ہو نہ ہو،،،عوام کے سامنے سسٹم ضرور ایکسپوز ہوتا جائے گا
اور جب سسٹم ننگا ہو جائے تو ناگن ڈانس کرتے ہوئے کھسک جاؤ۔۔