عمران خان نے سپریم کورٹ میں ایک بار پھر کرنل کا تذکرہ چھیڑدیا

Digital_Pakistani

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان کا آج ایک بار پھر کرنل کا تذکرہ، جیل سہولیات پر چیف جسٹس سے مکالمہ، نواز شریف اور عمران خان کا موازنہ

سماعت کے آخر پر عمران خان کے وکیل نے جیل میں سہولیات نہ دینے کے حوالے سے شکایت
ہم نے عمران خان کو دی جانے والی سہولیات سے متعلق رپورٹ جمع کروا دی ہے ، سرکاری وکیل
آپ کچھ کہنا چاہتے ہیں، چیف جسٹس کا استفسار
جی میں کچھ کہنا چاہتا ہوں، جس طرح مجھے رکھا گیا ہے اور جیسے نواز شریف کو رکھا گیا آپ موازنہ کرلیں، عمران خان
آپ کے حوالے سے چیک کرسکتے ہیں، کسی اور کا نہیں کرسکتے،چیف جسٹس قاضی فائز عیسی
ایک کرنل صاحب یہاں اڈیالہ جیل میں چیزیں مینج کرتے ہیں،عمران خان
اُس کو صاحب نہ بنائیں،جسٹس امین الدین ریمارکس
ہم اپنے بندہ کو بھیج دیتے ہیں، اڈیالہ جیل میں سہولیات چیک کروا لیتےہیں،چیف جسٹس قاضی فائز عیسی
 
Last edited by a moderator:

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

M_Shameer

Senator (1k+ posts)
خان صاحب جو یہ بار بار کرنل کا ذکر کررہے ہیں سپریم کورٹ کو اسے سیریس لینا چاہئے، کہیں یہ حرامی کرنل روز رات کو جیل میں آکر خان صاحب کا بلاتکار تو نہیں کررہا؟ ہوسکتا ہے خان صاحب کھل کر نہ بتا پارہے ہوں۔۔
 
Back
Top