News_Icon
Chief Minister (5k+ posts)

عمران خان نے بنی گالہ منتقل ہونے کا فیصلہ کر لیا، عمران خان آئندہ چند روز میں بنی گالہ منتقل ہونگے، ذرائع
عمران خان کی بنی گالہ رہائشگاہ کی سیکیورٹی بڑھانے کی تیاریاں شروع کر دیں گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق بنی گالہ میں عمران خان کے لیے دو خصوصی بلٹ پروف کمرے تیار ہو چکے ہیں اور کمروں کی کھڑکیوں کو بلٹ پروف شییشوں سے تبدیل کردیا ہے۔
نجی سیکیورٹی کمپنی کی مزید نفری عمران خان کی رہائشگاہ پر تعینات کی جائے گی۔
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/GkDkrCR/9imrankhannnnbniga.jpg
Last edited: