عمران خان لیگی ایم این اے کی موجودگی پر برہم،لیگی ایم این اے واپس چلے گئے

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان کے لیگی ایم این کی موجودگی مجودگی پر برہم، لیگی ایم این اے واپس چلے گئے

سماعت کے دوران بانی چیئرمین عمران خان نے لیگی ایم این اے دانیال چوہدری کو دیکھا تو برہم ہوگئے، ہمارے ایم این یز باہر بیٹھے ہیں تم کیسے اندر آ گئے؟

جج صاحب نے روسٹرم پہ بلایا تو کارڈ نکال کہ کہنے لگا میں وکیل ہوں ابزرور ہوں اور کارڈ پکڑے ہاتھ کانپ رہے تھے جج صاحب نے کہا کہ پانچ ہزار وکیل ہیں آپ ہی کیوں ؟

اسکے بعد عمران خان کا غصہ دیکھ کر لیگی ایم این اے کمرہ عدالت سے باہر چلے گئے

آج اڈیالہ جیل میں القادر کیس کی سماعت تھی عمران خان ہمارے پہنچنے کے بعد تشریف لائے رائل بلیو شرٹ اور نیوی ڈارک ٹراؤزر میں ملبوس تھے۔ ہم روٹین کی عدالتی کاروائی میں مصروف تھے اور میڈیا کو نہیں بلایا جا رہا ہے کہ اتنے میں وکلاء کی وردی میں ن لیگی فارم 47 بیرسٹر دانیال چوہدری کورٹ روم میں پہنچ گیا جسے مشعال یوسفزئی نے نشاندہی کی تو خان صاحب نے خود سختی سے پوچھ گچھ کہ تم ایم این اے ہو یہاں کیا کر رہے جسے جج صاحب نے روسٹرم پہ بلایا تو کارڈ نکال کہ کہنے لگا میں وکیل ہوں ابزرور ہوں اور کارڈ پکڑے ہاتھ کانپ رہے تھے جج صاحب نے کہا کہ پانچ ہزار وکیل ہیں آپ ہی کیوں ؟ فورا وہاں سے ایسا رفو چکر ہوا کہ پھر نظر نہیں آیا۔ آج ایک گواہ جرح ہوا مزید تاریخ 21 جون مقرر ہو گئی ہے:وکیل خالدیوسف چوہدری
https://twitter.com/x/status/1801535990898589709 https://twitter.com/x/status/1801531666516873336
 
Last edited by a moderator:

Jaguar707

MPA (400+ posts)
every person from public should have access to court proceedings and lawyers should not have preference... but problem is our judicary is corrupt just like our community and their bragging leaders who have mastered the art of fooling Awam
 

Digital_Pakistani

Chief Minister (5k+ posts)
full
 

Back
Top