عمران خان شہزادہ ہے،

Anonymous Paki

Chief Minister (5k+ posts)
Re: عمران خان شہزادہ ہے، اس نے ہر بندے کے ساتھ &#158


فرگوسن آڈٹ فرم کے مطابق!
خود کفیل اولاد کا کالم نہ ہونے کی
وجہ سے مریم کا نام زیر کفالت افراد میں درج کیا گیا تو پھر حسن نواز اور حسین نواز بھی خود کفیل تھے تو ان کے نام کیوں درج نہ کئے گئے یا وہ آپ کے بچے نہیں ہیں؟
جھوٹ کا ایک نیا سلسلہ شروع ہو گیا

پاکستانی عوام بیوقوف ہے اور آپ بنارسی ٹھگ ہیں نورا جی۔۔

پاگل بنائی رکھو اور اپنا کام پائی رکھو

 

Back
Top