Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان سے ملاقات کا معاملہ؛ گیٹ 5پر تعینات جیل عملے اور سلمان اکرم راجہ کے درمیان دوبارہ تکرار
ہماری لسٹ کے مطابق صرف اعظم سواتی کو ملاقات کے لئے بھجوایا گیا، باقی نام ہماری لسٹ کے مطابق کیوں نہیں لئے گئے، سلمان اکرم راجہ کا مکالمہ
https://twitter.com/x/status/1907019504699187536
اگر آپ ہمیں اندر نہیں بھجواتے تو کوئی بھی اندر نہیں جائے گا، اگر آپ ان کو ملاقات کےلئے بھجوائیں گے تو عمران خان ناراض ہوں گے، عدالتی احکامات میں واضح ہےمجھ سمیت بیرسٹرگوہر،انتظار پنجھوتھا جو نام دیں گے انہی کی ملاقات ہو گی،سلمان راجہ راجا
https://twitter.com/x/status/1907020112739143829
جیل عملےکی جانب سےباربار انصر کیانی،تابش فاروق ایڈووکیٹ کو اندر بھجوانے کی ہدایت
سلمان اکرم راجہ نے دونوں وکلا کو اندر جانے سے دوبارہ روک دیا
آپ ہمیں اندر بھجوائیں،ہمارےبعد ان کوبھی بجھوادیں،نمبر پورے نہ کریں،سلمان راجہ کاجیل عملہ سے مکالمہ
https://twitter.com/x/status/1907019856731423011 https://twitter.com/x/status/1906889256707952944

Last edited by a moderator: