عمران خان رونا دھونا بند کرو

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
IKs Resume from last 4 years is enough to Understand what the future will be like with him.
Imran’s agenda of welfare state is not a bad idea. It’s just that it cannot be implemented in a bankrupt state like Pakistan. We overseas Pakistanis who live 24/7 in welfare states like Norway know it’s heaven on earth. But it requires a lot of taxation (we are taxed 40 percent on our income and wealth). Imran Khan can implement his agenda here in Norway but never in Pakistan
 
Dr Adam

President (40k+ posts)
عمران خان حکومت سے پہلے: نواز ، زرداری نے یہ کر دیا وہ کر دیا
عمران خان حکومت میں: نواز ، زرداری کو این آر او نہیں دوں گا
عمران خان حکومت سے نکلنے کے بعد: نواز، زرداری نے امریکی سازش کر کے یہ کر دیا وہ کر دیا
اور آج اسمبلی سے نااہلی کے بعد قوم سے خطاب میں پھر وہی گھسا پٹا سکرپٹ دہرا دیا: نواز، زرداری مافیا نے یہ کر دیا وہ کر دیا
بندہ اس بونگی خان سے پوچھے موجودہ چیف الیکشن کمیشنر سکندر سلطان راجا تو نے اپنی رضامندی سے نہیں لگایا؟ سابق چئیرمین نیب کیساتھ کرپشن کیسز کی نگرانی تیرا اپنا مشیر خاص شہزاد اکبر نہیں کرتا رہا؟ ایف آئی اے، ایف بی آر جیسے کرپشن پکڑنے والے ادارے تیرے نیچے کام نہیں کرتے رہے؟ اسکے باوجود تو ان ۴ سالوں میں چوروں لٹیروں کا احتساب کرنا تو دور ان کو سیاست سے نااہل تک نہیں کروا سکا۔ تیرے سے ہزار گنا بہتر تو وہ اسٹیبلشمنٹ نکلی جو انتہائی کرپٹ سہی مگر اس نے نواز شریف جیسے قومی چور کو پورا زور لگا کر دو کرپشن کیسز میں سزا دلوائی اور سیاست سے تا حیات نااہل کر وا کر دم لیا۔ تو چار سال اسٹیبلشمنٹ کی پکی پکائی دیگ ہی کھاتا رہا اور جب انہوں نے تجھے گودی سے اتارا تو اپنے بل بوتے پر سوائے جلسے کرنے کے کوئی اور کام نہیں کر سکا۔ خدارا اپنے مشیر بدل یا قوم کو گمراہ کرنا بند کر۔ تیرے پیچھے لگ کر تو ماضی کے چور لٹیرے متحد ہو کر مزید طاقتور ہو گئے ہیں۔۔۔

Siberite Meme Chacha Basharat Awami Awaz Geo Awan S Rajarawal111 Resilient Visionartist Dastgir khan19 Mocha7 ansar_raja786 Islamabadi1 hammy_lucky aneeskhan
Iconoclast desan Dr Adam miafridi Shahid Abassi chandaa Raiwind-Destroyer Oppostion Is Mafia jani1 atensari taban Rambler Wake up Pak pti 56 cestmoi246 Okara Hunter1 انقلاب samkhan samisam ranaji

Arif I totally understand your frustration and ambivalence towards him. However, I will still give him benefit of doubt.... at least he tried but on every front at the end of the tunnel he found a big ?STOP Sign?

Anyway, coming onto the battle front.... the weekend i.e, next 48 hours will make or break Pakistan forever. If swarm of the people come out and take to the streets and block the railway lines, motor ways and GT road from south to north and there is a complete peaceful wheel jam and shutter down across the country then the Janta will be in diapers and the country will change for good. In the event people do not take to the streets then they should be ready to wear diapers all their lives.

Let's see who will have last laugh?
 
Uxi.Ali

MPA (400+ posts)
No My only beemari is that I just sit outside and watch the river not flowing in the right direction. Apart from what i think of not (so called bughze imran), IKs Resume from last 4 years is enough to Understand what the future will be like with him. It is just you the cult members do not care about.
sorry bro... how can a leader win majority of seats in election and still be called a cult leader??

Do Tell us what your PDM did in the last 6 months!? I am a beneficiary of IK's tenure in terms of IT industry.. what he did for IT is something far better than what anyone did in last 30 years... go and ask Showbaz Shareef and Bilawal what WEB 3.0 is? They might accidentally tell you thats where Maryan has hidden all the videos ? ..
IK was the first Muslim leader who used the term Blockchain in 2018.. i am quite sure he can do much better if he comes back again

Taleem ki kami... thats a good point that IK raised in one of his interview! ?
 
Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
ہم انصافی اپنے لیڈر عمران خان کے اندھے غلام نہیں۔ جہاں جہاں عمران خان کوئی غلطی کریگا، ڈنڈی مارے گا وہاں وہاں اس کی بالکل ویسی ہی چھترول کریں گے جیسے دیگر جماعتوں کے لیڈران کی کرتے ہیں۔ یہی جمہوریت کا اصل حسن ہے۔ لیڈر کو حق حکمرانی عوام دیتی ہے اس کی پوجا پاٹ اور اندھی غلامی نہیں
تو پھر پوچھیں نا اس سے سوال کہ توشہ خانہ کا پنگا کیوں لیا تھا
فرح گوگی بارے لوگ چیختے چلاتے رہے آپ نے کیوں نہ روکا
آپ کی اہلیہ نے بدنام زمانہ پراپرٹی ٹائیکون سے ہیرہ جڑی انگوٹھی کیوں لی۔ نہی لی تو تردید کیوں نہی کی۔ ہم یہ نہی پوچھیں گے کہ ملک ریاض کی منی لانڈرڈ رقم کو آپ نے اس کے سپریم کورٹ کو قابلِ ادا رقم کے اکاؤنٹ میں ایڈجسٹ کیوں کیا کیونکہ ہم جانتے ہیں کہ اس کا فیصلہ اسٹیبلشمنٹ نے کیا تھا لیکن اوپر لکھے تین سوال تو ہیں ہی آپ کی ذات کے متعلق جن کا وزن یا تو آپ کو اٹھانا ہے یا پھر آپ کی بیوی کو۔

لوگ آپ کے لئے جان تک دینے کو تیار ہیں تاکہ کرپٹ مافیاز سے جان چھوٹ جائے۔ انتہائی پڑھا لکھا طبقہ آپ کی حمایت کے لئے باہر بھی نکل رہا ہے اور سوشل میڈیا پر بھی اپنی اور اپنے خاندان کی زندگی خطرے میں ڈال رہا ہے تو کیا آپ کو ان کے اعتماد کی لاج رکھتے ہوئے ان معاملات میں احتیاط نہی کرنی چاہیئے تھی۔ کیا آپ اپنی حکومت کے لئے لوگوں کے اعتماد کو استعمال کر رہے ہیں کہ لوگ بہت بڑے بڑے ڈاکوؤں سے تنگ آکرآپ کے چھوٹے موٹے گناہ معاف کرتی جائے گی یا یہ کہ آپ بشری بی بی کی خواہشات کے اسیر تھے۔
لوگ آپ سے محبت اور وفاداری میں سوال نہی پوچھتے لیکن کیا یہ چھوٹے چھوٹے معاشی فائدے اس قابل تھے کہ ان کے لئے لوگوں کے اعتماد پر کمپرومائز کیا جائے۔ ڈاکوؤں اور مافیاز کے خلاف آپ اب بھی ہمارا پہلا چائس ہیں لیکن اب آپ کے پاس بھی مزید گنجائش نہی ہے ورنہ لوگ آپ کو بھی انہی کی صف میں کھڑا کر کے سیاست سے بیزار ہو جائیں گے۔​
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

نواں،نواں پٹواری لگیاں ایں سوہنیا​

FfRNcf-X0AIA29o
چا چے بغیرت تیرے ٹبر وچ اک پٹواری ودھن دی خوشی وچ چل ایک بٹنی پیش کر

Siberite

یار آج پہلی دفعہ تم نے نان یوتھیا سوچ کی نمائندگی کی ھے ۔
سوال بہت ہیں لیکن جواب ندار۔

قوم ایک پاگل سے جان چھڑواتی ھے تو دوسرا پاگل آگے بڑھ کے اقتدار پہ ھاتھ صاف کر جاتا ھے ۔
ان سارے سوالات کے کیا معنی ، کیونکہ جوابات کا تو تمہیں بھی علم ھے ۔

کسی کو اپنے عمل کا حساب کیا دیتا
سوال سارے غلط تھے ، جواب کیا دیتا ۔

RajaRawal111

یہ غلط بات ہے شاھد صاحب
آپ کھلے عام آیسے پٹواریوں کی طرح نہ بولیں
یھی تو باجوے بوری چاھتے ھیں کہ سادہ یوتھیوں کے دماغ زھر آلودہ ھوں
 
نہ کر یار
قریشی پاگل نہیں
 
Visionartist

Chief Minister (5k+ posts)

خدارا اپنے مشیر بدل یا قوم کو گمراہ کرنا بند کر۔ تیرے پیچھے لگ کر تو ماضی کے چور لٹیرے متحد ہو کر مزید طاقتور ہو گئے ہیں۔۔​

Geo

Senator (1k+ posts)
عمران خان حکومت سے پہلے: نواز ، زرداری نے یہ کر دیا وہ کر دیا
عمران خان حکومت میں: نواز ، زرداری کو این آر او نہیں دوں گا
عمران خان حکومت سے نکلنے کے بعد: نواز، زرداری نے امریکی سازش کر کے یہ کر دیا وہ کر دیا
اور آج اسمبلی سے نااہلی کے بعد قوم سے خطاب میں پھر وہی گھسا پٹا سکرپٹ دہرا دیا: نواز، زرداری مافیا نے یہ کر دیا وہ کر دیا
بندہ اس بونگی خان سے پوچھے موجودہ چیف الیکشن کمیشنر سکندر سلطان راجا تو نے اپنی رضامندی سے نہیں لگایا؟ سابق چئیرمین نیب کیساتھ کرپشن کیسز کی نگرانی تیرا اپنا مشیر خاص شہزاد اکبر نہیں کرتا رہا؟ ایف آئی اے، ایف بی آر جیسے کرپشن پکڑنے والے ادارے تیرے نیچے کام نہیں کرتے رہے؟ اسکے باوجود تو ان ۴ سالوں میں چوروں لٹیروں کا احتساب کرنا تو دور ان کو سیاست سے نااہل تک نہیں کروا سکا۔ تیرے سے ہزار گنا بہتر تو وہ اسٹیبلشمنٹ نکلی جو انتہائی کرپٹ سہی مگر اس نے نواز شریف جیسے قومی چور کو پورا زور لگا کر دو کرپشن کیسز میں سزا دلوائی اور سیاست سے تا حیات نااہل کر وا کر دم لیا۔ تو چار سال اسٹیبلشمنٹ کی پکی پکائی دیگ ہی کھاتا رہا اور جب انہوں نے تجھے گودی سے اتارا تو اپنے بل بوتے پر سوائے جلسے کرنے کے کوئی اور کام نہیں کر سکا۔ خدارا اپنے مشیر بدل یا قوم کو گمراہ کرنا بند کر۔ تیرے پیچھے لگ کر تو ماضی کے چور لٹیرے متحد ہو کر مزید طاقتور ہو گئے ہیں۔۔۔

Siberite Meme Chacha Basharat Awami Awaz Geo Awan S Rajarawal111 Resilient Visionartist Dastgir khan19 Mocha7 ansar_raja786 Islamabadi1 hammy_lucky aneeskhan
Iconoclast desan Dr Adam miafridi Shahid Abassi chandaa Raiwind-Destroyer Oppostion Is Mafia jani1 atensari taban Rambler Wake up Pak pti 56 cestmoi246 Okara Hunter1 انقلاب samkhan samisam ranaji

qoam.jpg

sajhassan

MPA (400+ posts)
یہ غلط بات ہے شاھد صاحب
آپ کھلے عام آیسے پٹواریوں کی طرح نہ بولیں
یھی تو باجوے بوری چاھتے ھیں کہ سادہ یوتھیوں کے دماغ زھر آلودہ ھوں
Raja Jee, you are very innocent.

Agar aap nay tawaju say history perhi hoti to apko pata hota kay siasat hamesha say bohut chalak rahi hai. Kisi nay kabhi aik nara lagya that kay, "Nahsal ku qatal ker du" aur jab Nahsal ku qatal ker dia gia aur logoun nay mayousi ki halat main bohat israr ker kay aik naik admi ko apna hukmran bana lia tu wohi sakhshiat aik nay naray kay saath khari ho gai kay, "Nahsal ku insaf du aur uskay qatliun ko saza du".

How cunning. But I know you are very innocent & you will never learn to know the tactics of dirty politics.
 
Last edited:

نھیں جی میں نے واقعی ھسٹری اتنے توجہ سے پڑھی کہ سمجھ سکوں کہ کس بندے کی بات ھو ربی بے ?
 
sajhassan

MPA (400+ posts)
نھیں جی میں نے واقعی ھسٹری اتنے توجہ سے پڑھی کہ سمجھ سکوں کہ کس بندے کی بات ھو ربی بے ?
Ignorance is a blessing for some.

Lakin teesray Khalifa e Rashid kay qatal say itna tughafal acha nahi. Kuch tu Rashid ki hurmat ka khayal kerain.
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Ignorance is a blessing for some.

Lakin teesray Khalifa e Rashid kay qatal say itna tughafal acha nahi. Kuch tu Rashid ki hurmat ka khayal kerain.
Ignorance is a blessing for some.

Lakin teesray Khalifa e Rashid kay qatal say itna tughafal acha nahi. Kuch tu Rashid ki hurmat ka khayal kerain.
تو یار آپ سیدھی بات کرو نا --- حضرت عثمان کو شہید کرنے کے بعد حضرت علی کو خلیفہ بنایا گیا اور پھر ان پر قاتلوں کو سزا دینے کے لئے دباؤ ڈالنے کے لئے حضرت امیر معاویہ اور ام المومنین حضرت عایشہ کو کھڑا کیا گیا اور اگے جنگ جمل اور باقی جو کچھ گند پھیلا
اب یہ بات اگر آپ سیدھے طریقے سے کر دیتے تو بہتر تھا --- یہ نحصال کیا ہے ؟؟ کوئی بکواس ہے یا حضرت عثمان کی کوئی تعریف ہے -- میں جاہل آدمی ہوں کسی فرقے کے بناۓ اچھے برے القابات سے مجھے کوئی آگاہی نہیں -- اس لئے کہ میں اس گند میں پڑنے کے لئے بنا ہی نہیں --- پہلے بھی یہ بات آپ کو بتا چکا ہوں
میرے لئے
میرے لئے ١: اماں عایشہ
٢: حضرت عثمان
٣: حضرت علی
یا ٤: حضرت امیر معاویہ
میں سے کسی ایک کے لیے کوئی بھی بکواس کرنے والا تفرقہ پھیلانے والا انسان ہے - اور ان سب کی یکساں با رتبہ عزت کرنے والا عالی ظرف انسان ہے - یہ رتبے کی ترتیب میں نے دے دی ہے

اگر اپ کو ترتیب سے اختلاف ہے تو اس اختلاف کو اپنے تک رکھیں مجھے بتانے کی ضرورت نہیں
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Ignorance is a blessing for some.
e dont try to take
Lakin teesray Khalifa e Rashid kay qatal say itna tughafal acha nahi. Kuch tu Rashid ki hurmat ka khayal kerain.
I want to stay ignorant from this filth bro.
Please dont try to take it out of me.
 
sajhassan

MPA (400+ posts)
تو یار آپ سیدھی بات کرو نا --- حضرت عثمان کو شہید کرنے کے بعد حضرت علی کو خلیفہ بنایا گیا اور پھر ان پر قاتلوں کو سزا دینے کے لئے دباؤ ڈالنے کے لئے حضرت امیر معاویہ اور ام المومنین حضرت عایشہ کو کھڑا کیا گیا اور اگے جنگ جمل اور باقی جو کچھ گند پھیلا
اب یہ بات اگر آپ سیدھے طریقے سے کر دیتے تو بہتر تھا --- یہ نحصال کیا ہے ؟؟ کوئی بکواس ہے یا حضرت عثمان کی کوئی تعریف ہے -- میں جاہل آدمی ہوں کسی فرقے کے بناۓ اچھے برے القابات سے مجھے کوئی آگاہی نہیں -- اس لئے کہ میں اس گند میں پڑنے کے لئے بنا ہی نہیں --- پہلے بھی یہ بات آپ کو بتا چکا ہوں
میرے لئے
میرے لئے ١: اماں عایشہ
٢: حضرت عثمان
٣: حضرت علی

یا ٤: حضرت امیر معاویہ
میں سے کسی ایک کے لیے کوئی بھی بکواس کرنے والا تفرقہ پھیلانے والا انسان ہے - اور ان سب کی یکساں با رتبہ عزت کرنے والا عالی ظرف انسان ہے - یہ رتبے کی ترتیب میں نے دے دی ہے

اگر اپ کو ترتیب سے اختلاف ہے تو اس اختلاف کو اپنے تک رکھیں مجھے بتانے کی ضرورت نہیں
So you were just pretending to be unaware, never mind. Just a little request alway write Razi Allah Tallah Unho with Sahaba's name. Aap apna farz ada kero baki Allah ki marzi razi ho ya na ho.

For a Gentleman it is very necessary to even respect the Idols of kuffar or idols of his political rivals. Have you ever seen me absuing any Idol of any religion or any political personality here on this forum? If not then how can you expect from me to disrespect your idols.

Coming back to the word "Nahsal", I am really not sure if this word is a Bakwace or Tareef. But this word was used by Hazrat Aisha razi Allah tallah unho for Hazrat Usman Ghani razi Allah tallah unho & reported by Imam Bukhari in Sahih Bukhari.

Now I cannot dare to blame any of above for Sectarianism. I am just an ordinary person who try to learn from history, people & their acts as reported by authentic sources. I try to apply my independent mind to judge people or incidents. I am not like Kufar e Makkah, who were not willing to listen any thing against their man made idols.

Agar apko meray iss tareekay say ikhtalaf hai tu apko pura haq hai. I have no issue with it.
 
Bhai I will never like to upset you because of any misunderstanding. Please stop throwing riddles at me. My knowledge is very limited but I have never heard this word - Especially being associated with UM ul مومنین Hazrat Aaesha Razi Allah Anha.
If you don't know it's meaning then you should never use it.
 
Back
Top