Asad Mujtaba
Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان جب بھوک ہڑتال کرے گا تو پورا ملک بھوک ہڑتال کرے گا۔رؤف حسن
"کونسی بدسلوکی سابق وزیراعظم اور قومی ہیرو عمران خان کے ساتھ نہیں کی گئی، 6*8 کے سیل میں اس بدترین گرمی کے موسم میں پنکھا بند کر کے انکو رکھا ہوا ہے، وکلاء اور رفقاء سے ملنے نہیں دیا جاتا، اگر خان صاحب نے بھوک ہڑتال کی تو پوری قوم انکا ساتھ دے گی۔"
https://twitter.com/x/status/1810040029169016844
لیڈر اور گیڈر میں فرق ہوتا ہے۔شیر افضل مروت بیانات دے کر لیڈر نہیں بن جائیں گئے۔اب خان نے مروت سے جیلس ہونا ہے؟؟؟ رؤف حسن
https://twitter.com/x/status/1810039288244904319
اسٹیبلشمنٹ نے فواد چوہدری، علی زیدی، عمران اسماعیل کو چھوڑا ہوا ہے پارٹی میں رخنہ ڈالنے کیلئے۔رؤف حسن۔
https://twitter.com/x/status/1810037795836080400
فواد چوہدری آئی پی پی میں رہنا چاہتے تھے اس لیے آئی پی پی کو چھوڑا کیونکہ ان کو ٹکٹ نہیں ملا۔رؤف حسن
https://twitter.com/x/status/1810038439275888794

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/004iuIQ.jpeg
Last edited by a moderator: