عمران خان بیڈ کے نیچے چھپا رہے گا تو کیسے گرفتار کریں گے؟ رانا ثنااللہ

ikahaishaiahs.jpg

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کمرے میں بیڈ کے نیچے چھپا رہے گا تو کیسے گرفتار کریں گے، اس کو جو ریلیف ملنا تھا مل چکا ، اب انجام تک پہنچانا چاہیے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناللہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا آج کا دن بہنوں اور خواتین کے لئے اہمیت کاحامل ہے، ایک عورت مارچ کی ایکٹیویٹی لاہوراور اسلام آباد میں ہے اور عمران خان بھی لاہور میں برگر مارچ لے آیا ہے۔

رانا ثناللہ کا کہنا تھا کہ ایسی صورتحال میں لاہور میں کوئی بھی واقعہ ہوسکتاہے، فتنہ مارچ میں جوکچھ ہوتاہے اسکی وجہ سے بری صورتحال کا سامنا ہوتا ہے۔

وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ ایجنسیز کی رپورٹ پر نگراں حکومت نے دفعہ144کا نفاذ کیا ہے، میری اطلاعات کے مطابق پی ٹی آئی کو روٹ بدلنے کا کہاگیا تھا لیکن بدبخت ٹولہ قانون کو کسی کھاتےمیں نہیں لاتا۔

انھوں نے عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ٹانگ میں پلستربھی باندھا ہے اور ریلی کو ہیڈ بھی کرنا ہے ، آپ صحت مند ہوگئے ہیں توعدالتوں کے سامنے پیش ہوں ، آپ کو ریلیف بھی مل جاتا ہے چاہے بنتا ہو یا نہیں۔

رانا ثناللہ نے کہا کہ عمران خان کے پاس سارے بہانے بھی ختم ہوچکے ہیں ، عمران خان سے زیادہ مہربانی اور شفقت کا سلوک ہوگا تو سوال ہوگا۔

انھوں نے بتایا کہ عدالت نے 13مارچ تک کا وقت دیا ہے امید ہے وہ پیش ہوں گے ، عمران خان اسی طرح قانون سے بھاگتے رہے تو کب تک خیر منائیں گے۔ یہ ہر وقت افراتفری اور انارکی کی کوشش میں ہے۔
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اسکی نکی کو چ۔۔ کر اس نکی کے بیڈ کے نیچے چھپ گیا ہے بقول اس ہوشیار پوری گشتی کے بچے کالے کنجر جعلی رانے ہوشیار پور کے چکلے کی پیداور۔
اور کرپٹ جرنیلوں کے پالتو کتے ماڈل ٹاؤن میں حاملہ عورتوں اور بچوں کو قتل کرنے والے حرام زادے منشیات فروش گشتی سپلائر اور جنگی مجرم کے بقول اسکی نکی کے بیڈ کے نیچے چھپ گیا ہے
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اسکی بے بے کو چ ۔۔۔ کر اس منشیات فروش ماڈل ٹاؤن میں حاملہ عورتوں بچوں کے قاتل کی بے بے کے بیڈ کے نیچے چھپ گیا ہے عمران بقول اس ہوشیار پوری چکلے کی گشتی کے بچے کے بقول اس کالے کنجر مثلی میراثی اور رانے کی ماں ، نکی وڈی کوچ ۔۔۔ کے بعد انکے بیڈ کے نیچے دوسری شفٹ لگانے کے انتظار میں چھپ جانا تو زیادتی ہے
 

Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
دنیا کا سب سے زیادہ حقارت آمیز اور نفرت آمیز درندہ، جس سے جتنی زیادہ نفرت کر سکتے ہو وہ ہے یہ بدمعاش قاتل رانا ثنا۔ الللہ اس بدصورت اور مکروح شکل کتے کو عبرتناک موت دے۔
 

satifhasan

Minister (2k+ posts)
jitni Neech soch PDM ki 12 parties ma NOONLEAGUE ki ha, i think kisi ki bhi nahi
kia karain bechary Leadership hi aisi mili ha, Koi Iphone day k doray dalta ha, koi gaurage sa bahir hi nikalta
 

satifhasan

Minister (2k+ posts)
wesay aik khayal aya, ha tu PMLN jesa
Marium na bhi kaha IK charpai ka neecay tha, Rana na bhi kaha woh charpai k neechay tha
tu yeh dono Charpai pa kia PLANG POLO khel rahay thay
 

Sarkash

Chief Minister (5k+ posts)
Where is that "SHAIR"? hiding in London? 😅

گنجگانڈوؤں کو بھی کس کس قسم کے چوتیوں کی غلامی کرنی پڑتی ہے​
 

Back
Top