Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
قومی ٹیم کے آل راؤنڈر اور نائب کپتان شاداب خان نے کہا ہے کہ لیجنڈری عمران خان باڈی لینگوئج سے شیر کی مانند لگتے ہیں۔
برطانوی چینل سکائی نیوز پر سابق برطانوی کپتان ناصر حسین کو انٹرویو دیتے ہوئے شاداب خان نے 1992ء کے ون ورلڈکپ جیتنے والی ٹیم کے کپتان عمران خان کی تعریفوں کے پل باندھ دئیے
https://twitter.com/x/status/1591468474563526657
انہوں نے کہا کہ میرا تعلق گریٹ عمران خان اور سابق کپتان مصباح الحق کے علاقے سے ہے، سولہ سال کی عمر میں والدین عمران خان کی ویڈیوز دکھاتے تھے، عمران خان باڈی لینگوئج سے شیر کی مانند لگتے ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1591468474563526657
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/ogW5FXz.jpg