Geek
Chief Minister (5k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/5PQKiRJ.jpg
مفتاح اسماعیل کاشف عباسی کے شو میں مان گیا کہ این آر او ہونے لگا تھا، ہم نے فیٹف بل پاس کرنا تھا ، اسٹیبلشمنٹ نے نیب قوانین مٰیں ترامیم کی منظوری دے دی تھی
مگر عمران خان نہیں مانا
نون لیگ والے کہتے تھے کہ این آر او دینے والا عمران خان کون ہوتا ہے
تو
خان نے ثابت کیا کہ میں تم سب کا باپ ہوں
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|