عمران خان کو چاہیے ٢٠١٤ والے سارے عمرانی لے اور ٹرانسپرنسی انٹرنشنل کے دفتر پر بلوا کر دے
واپس بلاۓ اپنے غلیل اور کینچے بردار مجاھدوں کو جنہوں نے غلیلیں مار مار کر اسلام آباد کے ایس ایس پئ عصمت الله جونیجو کو آئ سی یو بھجوا دیا تھا
اتنا زبردست حریت والا ماضی ہے عمران خان کا - آج بھی اس کے غیظ و غضب سے ٹرانسپرنسی انٹرنشنل کو کوئی پناہ نہیں ملنی چاہیے
SSP Junejo injured on first day of duty
SSP Junejo injured on first day of duty | Pakistan Today
archive.pakistantoday.com.pk