علی محمد خان کی ضمانت منظور ، رہائی کا حکم

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
2713122088598ec.jpg


پشاور کی اینٹی کرپشن عدالت نے سابق وفاقی وزیر علی محمد خان کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہائی کا حکم دے دیا۔


اینٹی کرپشن عدالت کے جج بابر علی نے علی محمد خنا کی درخواست ضمانت پر سماعت کی اور علی محمد خان کو 80 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیتے ہوئے ان کی ضمنات منظور کرلی۔

علی محمد خان جوڈیشل ریمانڈ پر مردان جیل میں ہیں۔

Source
 

Back
Top