Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
علیمہ خان کمرہ عدالت میں پارٹی قیادت پر پر تپ گئیں!
خبر یہ ہے کہ آج ہائیکورٹ کے کمرہ عدالت میں سماعت کے بعد علیمہ خان غصے میں آگئیں بولیں یہ میرے ارد گرد 8,10 لوگ کھڑے ہیں کدھر ہیں باقی پارلیمنٹیرینز؟ کدھر ہیں پروٹوکول انجوائے کرنے والے؟
عمران خان کے کیسز لگے ہیں اور یہ اپنی زندگی انجوائے کر رہے ہیں سیلفیاں بنا رہے ہیں، آئی ایل ایف کدھر ہے؟
علیمہ خان کا پی ٹی آئی ارکانِ پارلیمنٹ اور پارٹی وکلاء کی عمران خان کے کیس کی سماعت کے دوران اسلام آباد ہائیکورٹ میں عدم موجودگی پر سخت برہمی کا اظہار کیا اور آئندہ سماعت پر سب کو حاضری یقینی بنانے کی وارننگ دیدی
https://twitter.com/x/status/1917503632594887117
خدا کے لئیے ایک مہینہ خان کو بیچنا چھوڑ دیں میں نہیں چاہتی کہ ان گرمیوں میں بھی خان جیل میں رہے،اگر میں ان پروٹوکول انجوائے کرنے والوں کیخلاف بولوں تو یہ عزت سے گھر بھی نہیں جا سکیں گے
https://twitter.com/x/status/1917495280171208814
رپورٹر: کیا آپ پارلیمنٹرینزز سے نہیں کہے گی کہ آپ بھی عدالت میں ائیں
علیمہ خان: سب کو پتہ ہے عمران خان کا کیس لگ رہا ہے، میرا حق نہیں بنتا یہ کہوں کہ عدالت آجائیں
https://twitter.com/x/status/1917465963894628595
کسی نے آ کر عمران خان کا حال احوال بتایا ہے ؟
آج یہ وہ وقت تھا جب علیمہ خان ایموشنل ہو گئیں تھی
https://twitter.com/x/status/1917279904015831098