علیمہ خان نے فیصل چوہدری کو ہٹانے کی وجہ بتادی

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
علیمہ خان نے فیصل چوہدری کو ہٹانے کی وجہ بتادی

فیصل چوہدری نے عدالت میں کہا تھا کہ جیل حکام بالکل درست کر رہے ہیں، فیصل چوہدری کے اس بیان کے بعد جیل حکام بالکل ویسا ہی کرتے گئے لیکن ہمیں اس بات کا پتہ نہیں تھا جیسے ہی پتہ چلا عمران خان نے فیصل چوہدری کو نکال دیا ۔ علیمہ خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں گفتگو
https://twitter.com/x/status/1917535370352156690
"کہا جا رہا ہے کہ آپکے رویے کی وجہ سے آپکی عمران خان سے ملاقات نہیں کرائی جا رہی"۔علیمہ خان سے سوال ۔۔"میرا رویہ؟ سوال تو مریم نواز کے رویے پر اٹھایا جانا چاہیے جس کے آرڈر پر پولیس کا ایک سب انسپکٹر عدالتی حکم کے باوجود ہماری عمران خان سے ملاقات نہیں کرارہا"۔ علیمہ خان
https://twitter.com/x/status/1917531204632408455
https://twitter.com/x/status/1917422840069984362
 
Last edited by a moderator:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
جہلمی چوہدری برادران
آستین کے
👇

snake poison GIF
nat geo desert GIF by National Geographic Channel

 

Back
Top