عظیم فٹبالر میرا ڈونا کی چرائی گئی گھڑی بھارت سے مل گئی

meradonna11.jpg

ارجینٹینا کے آنجہانی عظیم فٹبالر میرا ڈونا کی چرائی گئی گھڑی بھارت سے مل گئی، بھارت کی پولیس نے ریاست آسام کے شہر گوہاٹی سے ارجنٹینا کے آنجہانی عظیم فٹ بالر ڈیاگو میراڈونا کی دبئی سے چرائی گئی قیمتی گھڑی برآمد کرلی۔

اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق بھارتی پولیس حکام کا کہنا ہے کہ اسٹار فٹ بالر ڈیاگومیراڈونا کی دبئی میں چرائی گئی قیمتی گھڑی برآمد کرکےشمال مشرقی ریاست آسام میں شہری وازید حسین کو گرفتار کرلیا، اور سوئس میڈ ہوبلوٹ گھڑی برآمد کرلی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ 37زیر حراست مشتبہ شخص دبئی میں ایک کمپنی میں 2016 سے سیکیورٹی گارڈ کی حیثیت سے کام کر رہے ہیں جہاں ارجنٹینا کے مشہور فٹ بالر سے متعلق یادگار اشیا رکھی گئی ہیں،بھارتی پولیس کا کہنا تھا کہ سنگل ایڈیشن گھڑی کی قیمت تقریباً 26 ہزار 500 ڈالر ہے، جس پر اسٹار فٹ بالر کی تصویر، ان کی جرسی کا نمبر 10 کے ساتھ دستخط بھی ہیں۔

سواساگر پولیس کے سپرینٹنڈنٹ راکیش روشان کا کہنا تھا کہ گھڑیوں کے بہت محدود ایڈیشن دستیاب ہیں یہ گھڑی میراڈونا کے لیے تیار کی گئی تھی،اس حوالے سے معلومات دبئی حکام سےموصول ہوئی تھیں۔

ریاست آسام کے وزیراعلیٰ ہیمانتا بسوا سرما کا کہنا تھا کہ مقامی پولیس نے دبئی کے عہدیداروں کی اطلاع ملنے کے بعد ملزم کو گرفتار کرلیا،ملزم نے میراڈونا کی گھڑی چرانے کے الزام کو مسترد کردیا ہے،ملزم کا کہنا ہے کہ وہ رواں برس اگست میں اپنے والد کے علیل ہونے پر اپنے آبائی علاقے آسام واپس آگیا تھا،فٹبال اسٹار میراڈونا گزشتہ برس نومبر میں 60 سال کی عمر انتقال کر گئے تھے۔
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)

Thugs of Hindustan
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
میرے لیے وہ پہلے بھارتی ہے جناب۔
ستر سال پہلے ایک ہی ملک ایک ہی خون اور ایک ہی نسل تھی اب نسل تو نہیں بدل گئی؟
ویسے بھارت میں صرف مسلمان رہتے ہیں؟
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
ستر سال پہلے ایک ہی ملک ایک ہی خون اور ایک ہی نسل تھی اب نسل تو نہیں بدل گئی؟
ویسے بھارت میں صرف مسلمان رہتے ہیں؟
فرق ہے، اور وہ یہ کہ میرے اور شاید آپ کے اباؤاجداد اپنا سب کچھ لُٹا کر صرف اپنی آنے والی نسلوں کی خاطر وہ ملک چھوڑ کر پاکستان آۓ۔ یہاں نا آنے کا فیصلہ کرنے والے مسلمان وہ تھے جو یا تو پاکستان کے وجود کو ہی نہیں مانتے تھے یا انہیں پاکستان کا بنانا غلطی لگتا تھا۔ یہ سوچ آج بھی نہیں بدلی۔
 
kayawish

Chief Minister (5k+ posts)
ستر سال پہلے ایک ہی ملک ایک ہی خون اور ایک ہی نسل تھی اب نسل تو نہیں بدل گئی؟
ویسے بھارت میں صرف مسلمان رہتے ہیں؟
punjab aur sind ke log naslun hindu aur hindustani hain KPK aur Baloch nahin.
 
Back
Top