عظمیٰ بخاری کے انکشاف پر مطیع اللہ،سابق آرمی افسر اور لیگی رہنما کا ردعمل۔۔

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)


عظمیٰ بخاری کے انکشاف پر مطیع اللہ جان ، دفاعی تجزیہ کار اور لیگی رہنما کا ردعمل۔۔

"میں نہیں سمجھتا کہ عظمیٰ بخاری جو کہہ رہی ہیں وہ ٹھیک ہے،نوازشریف تو پاک بھارت کشیدگی میں بولے تک نہیں "-بریگیڈئیر(ر)غضنفر علی۔۔

"نوازشریف نے بالکل ٹھیک آپریشن ڈیزائن کیا، ڈار صاحب اور شہبازشریف کو نوازشریف کی تائید حاصل تھی "- کوثر کاظمی
https://twitter.com/x/status/1922496069369287077
مخصوص نشستوں کے کیس میں بظاہر لگ رہا ہے کہ ججز بہت جلدی میں ہیں حالانکہ اب تو جنگ بھی ختم ہوگئی پھر بھی جنگی بنیادوں پر فیصلہ کیوں دینا چاہتے ہیں۔ ایڈووکیٹ فیصل صدیقی نے اس بنچ کی تشکیل پر اعتراض کردیا ہے کیونکہ نظر ثانی صرف و صرف وہی ججز سن سکتے ہیں جنہوں نے اوریجنل فیصلہ کیا ہوتا ہے۔
جسٹس امین الدین اور جسٹس نعیم افغان تو اکثریتی فیصلے پر بھی اپنا فیصلہ دے چکے ہیں اور نون لیگ پیپلزپارٹی اور الیکشن کمشن نے نظر ثانی بھی انہی کے اقلیتی فیصلے سے لیکر دائر کی ہے وہ اس بنچ میں بیٹھے ہیں اور باقی ججز جو اکثریتی تھے وہ باہر ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1922308689723101201
 

Back
Top