https://twitter.com/x/status/1897026057355845866
لگتا ہے کچھ لوگوں کو بہت ہی تکلیف پہنچی ہے اسی لئے میرے ایک بیان کو توڑ مروڑ کر گھٹیا کمپئین پہ اتر آئے۔ لگے رہو۔ مجھے کچھ فرق نہیں پڑتا۔ جتنا بدنام کر سکتے ہو کر لو جو کرنا ہے کر گزرو۔ جو کوئی بھی ہو یہاں ہو یا سات سمندر پار۔ یاد رکھنا !ایک انچ بھی نہ ہلا سکوگے انشاءاللّٰہ کیونکہ عزت و ذلت میرے رب کے ہاتھ میں ہے۔ زندگی و موت اور رزق و کامیابی میرے رب کے قبضہ قُدرت میں ہے۔ پاکستان کیلئے سیاست کی ہے۔ پاکستان ہی میرا سب کچھ ہے۔ پاکستان ہی میرا پہلا اور آخری عشق اور جنون ہے !پاکستان کی خدمت ہی میری عبادت ہے !پاکستان نہیں تو کچھ بھی نہیں۔ پاکستان کی سلامتی پہ کوئی کمپرمائز نہیں۔ پاکستان کیلئے جینا ہے اور اسی پاکستان کے لئے مرنا ہے۔
ہر سہ راتہ وایہ خو وطن تہ مے سہ مہ وایا
دا مے دا اغیارو نہ پہ سرو وینو گٹلے دے
آئین کی حکمرانی پہ یقین رکھتا ہوں۔ جمہوریت پہ یقین رکھتا ہوں۔ آزاد عدلیہ اور صحافتی آزادیوں پہ یقین رکھتا ہوں۔ سب پاکستانی ایک برابر ہیں۔ ہر اک جان قیمتی ہے۔ کوئی ادارہ یا کوئی ایک شخص مقدم نہیں بلکہ اللّٰہ تعالیٰ کا حکم مقدم اور اسکی قائم کی گئی حدود مقدس ہیں۔ عزت دو گے تو عزت ملے گی۔ تم اپنا کام کرو اور ہمیں اپنا کام کرنے دو !جیل کی صعوبتوں سے نہ توڑ سکے نہ خرید سکے اور نہ ہی جھکا سکے اللّٰہ اکبر کیونکہ میں تو کچھ بھی نہیں محض خاک ہوں لیکن میرا اللّٰہ سب کچھ ہے میرا اللّٰہ بہت بڑا ہے اور وہ ہی تھا جو اُس مشکل وقت میں تب بھی میرے ساتھ تھا اور اب بھی میرے ساتھ ہے۔ میری ماں کی دعائیں تب بھی میرے ساتھ تھیں اور الحمدللٰہ اب بھی میرے ساتھ ہیں۔ لاکھوں نہیں کروڑوں پاکستانیوں کی نیک تمنائیں تب بھی میرے ساتھ تھیں اور اب بھی میرے ساتھ ہیں۔ اُسی دادا خان پیر محمد خان کا پوتا ہوں جس نے محمد علی جناح کیساتھ ملکرالحمدللٰہ پاکستان بنایا تھا اور آج میں اور میرے جیسے بیشمار محب وطن پاکستانی عمران خان کیساتھ ملکر اُسی پاکستان کو بچا رہے ہیں۔
انشاءاللّٰہ جب میرا مشن پورا ہوجائے گا اور میرا ملک دنیا کا طاقتور ترین ملک بن جائے گا دنیا کی ہاں اور ناں کے فیصلے پاکستان کی ہاں اور ناں میں ہونگے اور قائداعظم کا خواب پورا ہوجائے گا تو اس کے بعد نہ تو اس سیاست سے مجھے کچھ چاہئے اور نہ ہی اس ریاست سے۔تب میں اپنے رب سے ملاقات کا شوق رکھونگا کیونکہ میری محبت کے لوگ یہاں اب کم اور وہاں زیادہ ہیں۔
نصر من اللّٰہ و فتح قریب
پاکستان زندہ باد
تا قیامت پائیندہ باد